مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کا ایران کے ساتھ اجلاس خوش آئند اور علاقائی تعاون کی جانب اہم پیش ر��ت ہے۔
ہم ابتدا ہی سے ایران سمیت دیگر مسلم ممالک کے اس اتحاد میں شمولیت کے حامی رہے ہیں۔
تہران میں ہونے والی ملاقات خطے میں جنگ اور تصادم کے خطرات کم کرنے کا موقع ہے۔ نیتن یاہو کی جارحانہ پالیسیوں کا مؤثر جواب وسیع تر مسلم اتحاد، مشترکہ حکمتِ عملی اور علاقائی تعاون میں ہی ہے۔ وقت آ گیا ہے کہ مسلم دنیا اپنے مستقبل اور سلامتی کے فیصلے خود کرے، نہ کہ امریکہ یا اسرائیل اس کی تقدیر طے کریں۔
Bhatta Levy Namanzor
No More Bhatta Levy
Hafiz Naeem
Jamaat e islami
#لیوی_بھتہ_نامنظو
کراچی میں بلدیاتی سطح پر کام ہو یا آئی پی پی مافیا اور پٹرولیم لیوی کے خلاف ملک گیر تحریک، ہم فرنٹ لائن پر ہیں۔
حافظ نعیم الرحمن کی کال پر ۲۵ کروڑ عوام کے معاشی تحفظ کے لیے
کراچی: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی پیٹرولیم لیوی کے خلاف جاری تحریک کے آئندہ لائحہ عمل پر اہم پریس کانفرنس
#لیوی_بھتہ_نامنظور#HafizNaeemUrRehman https://t.co/VgzBoarEOp
نیو کراچی ٹاؤن کی جانب سے ایک اور پارک کا تحفہ اہل علاقہ کو مبارک ہو، جماعت اسلامی نے اختیار سے بڑھ کر کام کرنے کا اپنا وعدہ پورا کر دکھایا، پورے کراچی کے لاکھوں بچوں کو تعلیم کارڈ دیں گے
@NaeemRehmanEngr#BetterKarachiWithJI
Karachi University Buses
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
*کراچی کے 9 ماڈل ٹاؤنز — پورے پاکستان کے لیے امید کی کرن!* 🇵🇰
*اگر جماعت اسلامی کو ملک کا اختیار ملا تو پاکستان کی تقدیر کیسے بدلے گی؟* اس کا عملی ثبوت کراچی کے 9 ٹاؤنز کی بے مثال کارکردگی ہے!
محدود وسائل اور انتظامی رکاوٹوں کے باوجود، جماعت اسلامی کے ٹاؤن چیئرمینز نے امانت، دیانت اور اختیار سے بڑھ کر عوام کی خدمت کر کے دکھائی ہے۔
#JI_RebuildingKarachi
Jamaat e Islami | Hafiz Naeem
🚨END PETROLEUM LEVY NOW!
The people of Pakistan deserve relief, not more taxes! Jamaat-e-Islami calls on citizens to raise their voices against the unjust Petroleum Levy.
Join today’s sit-ins at 150+ locations across Pakistan! Stand with Hafiz Naeem ur Rehman and demand an end to the Bhatta Levy.
Raise your voice. Join the protest. Demand relief!
#لیوی_بھتہ_نامنظور
Keywords: Bhatta Levy NaManzoor | Hafiz Naeem | Jamaat e Islami
ہم پر ایسے لوگ مسلط ہیں جو پانی جیسی بنیادی ضرورت بھی عوام کو نہیں دے سکتے
آنے والے انتخابات میں عوام بڑی تعداد میں ووٹ بھی ڈالیں اور اپنے ووٹ کا تحفظ بھی کریں
#BetterKarachiWithJI#HafizNaeemUrRehman
کراچی: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی کراچی کی صورتحال اور پیٹرولیم لیوی کے خلاف احتجاج کے حوالے سے پریس کانفرنس
#لیوی_بھتہ_نامنظور#HafizNaeemUrRehman
گلبرگ ٹاؤن کے لیے جماعت اسلامی کا بڑا تحفہ
حافظ نعیم الرحمٰن کا ابو تراب اسکول اور ڈاکٹر عبدالقدیر خان ٹیک اسپیس کا افتتاح. ناظمہ کراچی محترمہ جاوداں فہیم صاحبہ نے اس موقع پہ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسکول کی عالیشان عمارت بنانے کے ساتھ، اس کے نظام کو بہتر بنانا ، بچوں کو معیاری و فری تعلیم کے ساتھ ہی اساتذہ کی تربیت اور انہیں مختلف کورسز بھی کروانا بھی ہمارا مقصد ہے۔ وہاں موجود اسکول پرنسپل و اساتذہ نے جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن و چئیرمین کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔
Bhatta Levy Namanzor
No More Bhatta Levy
Hafiz Naeem
Jamaat e islami
#لیوی_بھتہ_نامنظور
جماعت اسلامی کے ٹاؤن چیئرمینز کی کارکردگی ر��ورٹ کے مطابق 31 سرکاری اسکولوں کی مرمت کی گئی۔ سرکاری تعلیمی اداروں کی بہتری بچوں کے بہتر مستقبل کی جانب اہم قدم ہے۔
کراچی: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی پیٹرولیم لیوی کے خلاف جاری تحریک کے آئندہ لائحہ عمل پر اہم پریس کانفرنس
آج ملک کے 150 مقامات پرپیٹرولیم ٹیکس کے خلاف احتجاجی دھرنے دیے جائیں گے
ٹاون چیئرمین محمدیوسف مستقل ٹاون کے لیے سرگرم ہیں
کے فورمنصوبہ مسلسل تعطل کاشکارہے
کراچی کے عوام نے جماعت اسلامی کوووٹ دیے ہیں
اسٹیبلشمنٹ نے ہمارا مینڈیٹ چوری کیا اور قبضہ مئیر کو ہم پرمسلط کردیا
#لیوی_بھتہ_نامنظور #HafizNaeemUrRehman
🚨 TREND ALERT | END PETROLEUM LEVY NOW!
Pakistanis deserve relief, not more taxes! Join Jamaat-e-Islami’s nationwide campaign against the unjust Petroleum Levy.
Raise your voice and stand with Hafiz Naeem ur Rehman. Participate in today’s sit-ins at 150+ locations across Pakistan and demand an end to the Bhatta Levy!
Tweet, Retweet & Amplify the Voice of the People!
#لیوی_بھتہ_نامنظور
Keywords: Bhatta Levy NaManzoor | Hafiz Naeem | Jamaat e Islami | No More Bhatta Levy
محدود اختیار اور وسائل کے باوجود جماعت اسلامی کے ٹاؤنز نے
کراچی یونیورسٹی کو بسوں کا تحفہ دیں گے
اگلے سال بھی کراچی یونیورسٹی کو *10* بسیں دیں گے
حافظ نعیم الرحمن
امیر جماعت اسلامی پاکستان
وہ قرض اتارے ہیں جو واجب بھی نا تھے
#BetterKarachiWithJI
Keywords:
Karachi University Buses
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
لیوی بهته ختم کرو
پٹرول کی قیمت کم کرو
بھتہ لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کی احتجاجی تحریک کے نئے مرحلےکا آغاز
23 اکتوبر ۔ ملک بھر میں 150 سے ��ائد مقامات پر احتجاجی دھرنے دیے جائیں گے
#لیوی_بھتہ_نامنظور
ہم اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کی تیاری کر رہے ہیں
آج ملک بھر میں 150 مقامات پر احتجاجی دھرنے ہوں گے
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان
#لیوی_بھتہ_نامنظور#HafizNaeemUrRehman
آج ملک کے 150 شہروں میں بیک وقت احتجاج اور دھرنے دیے جائیں گے
اگر لیوی بھتہ ختم کر دیا گیا تو ٹھیک ورنہ اسلام آباد کی طرف مارچ کریں گے
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان
#لیوی_بھتہ_نامنظور#HafizNaeemUrRehman
امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کاٹاؤن میونسپل کارپوریشن گلبر گ کے تحت ابو تراب اسکول، ڈاکٹر عبد القدیر خان ٹیک اسپیس اور70سڑکوں،300گلیوں کاافتتاح اور تقریب سے خطاب
کراچی:تعلیم ہر بچے کا بنیادی اور آئینی حق ہے، معیاری اور مفت تعلیم کی فراہمی حکومت کی ذمہ داری ہے، حافظ نعیم الرحمن
کراچی:سندھ میں 75 لاکھ بچوں کو سرکاری سطح پر تعلیم ملنی چاہیے، سرکاری اسکولوں کی تباہ حالی اور گھوسٹ اسکولوں کی موجودگی تشویش ناک ہے۔ حافظ نعیم الرحمن
کراچی: تعلیم کارڈ کے ذریعے بچوں کی تعلیم سے متعلق اخراجات میں مدد فراہم کرنا ایک اہم اقدام ہے۔حافظ نعیم الرحمن
کراچی:گلبرگ ٹاؤن کی انتظامیہ سے کہا کہ اگلے تعلیمی سال کے لیے 5 ہزار کے بجائے 10 ہزار تعلیم کارڈ جاری کیے جائیں۔ حافظ نعیم الرحمن
کراچی:جماعت اسلامی نے اپنی ترجیحات میں تعلیم اور صحت کو سرفہرست رکھا ہے۔ حافظ نعیم الرحمن
کراچی:ہمارے پاس جو وسائل موجود ہیں، ان کے ذریعے عوام کی خدمت کی کوشش کر رہے ہیں۔ حافظ نعیم الرحمن
کراچی:ڈیڑھ سال قبل سمن آباد میں ایک ہیلتھ سینٹر کا افتتاح کیا گیا تھا، جہاں اب تک 30 ہزار مریضوں کا علاج کیا جا چکا ہے۔حافظ نعیم الرحمن
کراچی: یہ مرکز پورے علاقے کے عوام کے لیے ریلیف کا سبب بن رہا ہے اور اب نصیر آباد میں بھی ہیلتھ سینٹر قائم کرنے کا منصوبہ ہے۔ حافظ نعیم الرحمن
کراچی:تعلیم کارڈ کے منصوبے کو پورے کراچی میں بڑے پیمانے پر وس��ت دینے کی ضرورت ہے تاکہ غریب اور متوسط طبقے کے خاندانوں کے بچے بھی تعلیم حاصل کر سکیں۔ حافظ نعیم الرحمن
کراچی:مہنگائی، بجلی اور گیس کے بلوں اور مکان کے کرائے کی ادائیگی کے بعد بہت سے والدین کے لیے بچوں کی تعلیمی فیس ادا کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ حافظ نعیم الرحمن
#HafizNaeemUrRehman #Jamaateislami