@ImranKhanPTI اپ کی بات کافی حد تک ٹھیک ہے خان صاحب لیکن لوگوں نے اپ کو انہی چوروں ڈاکوؤں سے جان چھڑانے کے لیے حکمران بنایا تھا لیکن اپ تو ان سے بھی گھٹیا نکمے اور نالائق نکلے اپ کی حکومت میں بھی سیاسی بنیادوں پر بہت سے سیاست دانوں پر اسی طرح کے حرب ازمائے گئے تھے اور اپ کی منشا اور مرضی کے مط
@PTIofficial حملہ پنجاب میں ہوا ہے مطالبہ وزیراعظم کو ہٹانے کا ہو رہا ہے حالانکہ مطالبہ تو یہ ہونا چاہئے تھا کہ پنجاب کا وزیر اعلی اور وزیر داخلہ فورا استعفی دیں بلکہ گرفتار ہوں اس معاملے کی شفاف تحقیقات ہوں
@ImranRiazKhan دیکھ لینا بھائی پنجاب میں پرویز الہی کی حکومت ہے اور پرویز الٰہی اسٹیبلشمنٹ کا بندہ ہے اسٹیبلشمنٹ کا بندہ خان بھی ہے لیکن اب لاڈلا نہیں رہا
@irshaadbhati یار تم پاکستانی صحافیوں کی کبھی سمجھ نہیں آتی جب عمران خان اقتدار میں تھا اپنی تمام تر لائک یو اور بدانتظامی کی وجہ سے ناکام ہو رہا تھا اس لیے تم لوگ کہتے تھے کہ یہ انسان وزیراعظم رہنے کے قابل نہیں ہے ہم لوگوں سے غلطی ہوگئی ہے کہ اس کو سپورٹ کرتے رہے
@soldierspeaks س�� ٹوپی ڈرامہ ہے عمران خان کا کا لونگ مارچ ناکام ہو رہا تھا لوگ اس کے لئے نکل نہیں رہے تھے تو بس یہ اپنے آپ کو گولی مارو آکر ہیرو بن گئے لوگوں کی ہمدردیاں سمیٹ رہا ہے
@ACBofficials kindly Teach your team good manners Teach them to tolerate defeat from Pakistan.smiling after losing to all the other teams But when they come from Pakistan they start crying like children
@RGurbaz_21 نمک حراموں تم لوگوں کی ٹی�� بنانے والا پاکستان کرکٹ سکھانے والا پاکستان تمہاری فیملیوں کو رکھنے والا پاکستان جان بوجھ کر اتنا کلوز کر کے میچ جیتنے والا پاکستان تاکہ تم لوگوں کی کچھ عزت بن جائے لیکن بھونکتے پسر پاکستان کے خلاف ہو انڈیا باپ لگتا ہے تمہارا
@SHABAZGIL آپ ایک سیاستدان ہیں آپ کو نہیں لگتا کہ آج ان کے ساتھ ایسا ہوا ہے تو کسی اور کے ساتھ اور آپ کے ساتھ بھی ایسا ہو سکتا ہے کل کوئی نون لیگ کا بندہ بھی اسی طرح پبلک میں آپ کو چور اور نکما اور کتا یا کوئی اور گالی نکال کر آپ کی تذلیل کرے تو پھر
@ErinnRussian never After seeing the throne of Khan for 4 years, I have got an idea that he is a useless person He can only do nice spechs , practically he can't do anything he has no vision and no plan He just wants to have fun
تھانوں میں رحم نہیں
سکولوں میں پڑھائی نہیں
عدالتوں میں انصاف نہیں
ہسپتالوں میں علاج نہیں
رشتوں میں احساس نہیں
خون میں وفا نہیں
نصیحت میں اثر نہیں
یا اللہ ہم سب پر رحم فرما
یہ بحث برائے بحث ہے کہ عمران خان کی حکومت تھی یا نواز شریف کی حکومت یا ابھی موجودہ حکومت ہے مہنگائی ایک مسئلہ ہے جسے سب کو مل کر حل کرنا چاہیے پاکستان کو اپنی پیداوار پڑھانی چاہیے اور امپورٹڈ چیزوں کا بائیکاٹ کرنا چاہیے