میں *اردو اے آئی دوست (خانیوال)* ہوں، اور ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ
👉 *فری اے آئی ٹریننگ پروگرام* بہت جلد شروع کیا جا رہا ہے *آسان اردو زبان میں*۔
❓ پھر سوال یہ ہے کہ
*جب ہم مفت میں سکھا رہے ہیں تو پیسے دے کر کیوں سیکھا جائے؟*
⏳ اہم اطلاع
⚠️سیٹس محدود ہیں
ایک نیا سفر ۔ ایک نئی امید ۔ ایک نیا جزبہ ۔ ایک نیا یقین ۔
پاکستان کے سب سے بڑے اردو اے آئی پلیٹ فارم " اردو اے آئی " کے ساتھ مل کر ایک ڈیجیٹل پاکستان کی بنیاد رکھ رہے ہیں۔ جس میں سب کے لیے اے آئی "اردو اے آئی دوست " آسان اور اردو زبان میں لا رہے ہیں
تو پھر پاکستانیوں تیار ہو
📌 Pinned Comment
اگر کوئی ادارہ، کالج، اسکول یا مدرسہ اپنے ادارے میں مکمل AI ٹریننگ کروانا چاہتا ہے تو براہِ کرم ای میل کے ذریعے رابطہ کریں
Community Link https://t.co/hKna2a9cAn
📧 Email: [email protected]
میں *اردو اے آئی دوست (خانیوال)* ہوں، اور ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ
👉 *فری اے آئی ٹریننگ پروگرام* بہت جلد شروع کیا جا رہا ہے *آسان اردو زبان میں*۔
❓ پھر سوال یہ ہے کہ
*جب ہم مفت میں سکھا رہے ہیں تو پیسے دے کر کیوں سیکھا جائے؟*
⏳ اہم اطلاع
⚠️سیٹس محدود ہیں
Urdu AI Dost
I work to simplify AI by delivering education, guidance, and awareness in the Urdu language. My focus is on making modern AI tools, automation, and digital technologies accessible to students, educators, etc
#urduai#urduaidostkhanewal#impact