عمران خان کے وہ سپاہی جن کے فالورز350 سے کم ہیں سامنے آئیں تا کہ آج ان سب کے اکاؤنٹس کو تھوڑا اٹھایا جا سکیں۔
کمنٹ میں X لکھ کر ایک دوسرے کو فالو کریں-'
سیاسی اختلاف اپنی جگہ۔۔
پی ٹی آئی کے علاوہ پاکستان کی ساری سیاسی جماعتوں میں سے صرف ڈار فیملی کی خواتین پر کیے جانے والے ظلم کے خلاف آواز اٹھانے پر ہم حافظ سعد رضوی کے شکر گزار ہیں۔۔
عمران خان کو وزیراعظم کے تخت پر بٹھا کر ہم واپس اپنی وکالت کی دنیا میں چلے جائیں گے😊
نہ کوئی ٹکٹ کا لالچ نہ کسی عہدے کی لالچ, ساری زندگی عمران خان کے ساتھ مشکل وقت میں کھڑے رہے اور کھڑے رہیں گے
عمران خان نے آج الحمد اللہ مجھے اڈیالا جیل میں اپنی پسندیدہ تسبیح تحفہ میں دی۔ میرے سر پر شفقت کا ہاتھ رکھا اور کہا مجھے تمہے اسمبلی میں لانا ہے۔ نادیہ خٹک آج الیکشن کی جیت کے بعد کی ملاقات
اجتماعی دعا:
یا مولا کریم جو لوگ قومی مینڈیٹ پر شب خون مار رہے ہیں اور چوروں کو ایک بار پھر سے قوم پر مسلط کرنے کا پلان بنا رہے ہیں، یامولا اُنکی سازشوں سے ملک کو بچا و قوم کو بچا لے اور شیر پاکستان کو انتخابات کی طرح یہاں بھی سازشیوں کے مقابلے میں کامیابی عطا فرمادے۔آمین