میری 15 سالہ بیٹی گزشتہ 14 دن سے لاپتا ہے، لیکن پولیس ہماری کوئی مدد نہیں کر رہی۔ SHO نعی�� اعجاز نے بھی تعاون نہیں کیا۔ میں CPO کے پاس بھی گئی، مگر انہوں نے بھی یہی کہا کہ آپ SHO کے پاس جائیں۔ اس کے باوجود SHO نے ہماری کوئی مدد نہیں کی۔ آج میری بیٹی کو لاپتا ہوئے 14 دن ہو چکے ہیں، مگر پولیس اسے تلاش کرنے کے لیے ذرا سی بھی ��وشش نہیں کر رہی۔ میری سب سے گزارش ہے کہ خدارا میری بیٹی کو ڈھونڈنے میں میری مدد کریں۔ — گوجرانوالہ سے ایک ماں کی فریاد
@hinaparvezbutt @MaryamNSharif @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
یہ ہمارے سوشل میڈیا انفلوئنسرز ہیں، ان جاہلوں کو ہماری عوام فالو کرتی ہے۔ جو بچے ان کو فالو کرتے ہیں، وہ اپنی تربیت کا ستیاناس کر رہے ہیں۔والدین کو سوچنا ہوگا۔۔اپنے بچوں کو ان سے دور رکھیں
جب دشمن کی بمباری سے بچنے کے لئے گھر چھوڑ کر محفوظ مقام کی طرف بھاگتے لبنانیوں کو دیکھا تومضبوط دفاع کی اہمیت کا احساس ہوا لبنان میں ہر طرف اسرائیلی ڈرون پرواز کرتے نظر آتے ہیں انہیں روکنے کے لئے لبنان کے پاس کوئی ��ئر ڈیفنس سسٹم نہیں ہمیں پاکستان کے ائر ڈیفنس پر فخر کرنا چاہیئے
دن رات کی انتھک محنت، مُشکل حالات میں بہترین سفارت کاری، دُنیا کو جنگ سے بچانے، پاکستانی جھنڈا پُوری دُنیا میں بلند کرنے، عالمی میڈیا میں پاکستان کی تعریفوں پر وزیر اعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم مُنیر، نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار، اُن کی ساری ٹیم، پُوری قوم کو دل سے مُبارکباد
🧿
What message does attacking hospitals, pharmaceutical companies and the Pasteur Institute as a medical research center in Iran convey? As a specialist physician, I urge WHO, the Red Cross, Doctors Without Borders and physicians worldwide to respond to this crime against humanity
A recent post from my account was made by my management team and does not reflect my views.
I take full responsibility for my platform and have implemented the necessary changes to ensure this does not happen again.
I sincerely apologise to everyone affected by this misuse of my platform.
گرتے ہیں شہ سوار ہی میدانِ جنگ میں۔
آج پاکستان علاقائی شراکت داروں کے ساتھ مل کر جنگ بندی کی سفارتی کوششوں میں مصروف ہے۔ پاکستان کی یہ ثالثی قابلِ تحسین ہے۔
مسلم امہ کو اب متحد ہونا ہوگا۔ بیداری کا وقت آ گیا ہے — آنے والے حالات آسان نہیں۔
پاکستان کی ان کاوشوں کے لیے میری دلی دعائیں۔🇵🇰
آئیں، اس عید کے موقع پر ہم سب مل کر ان بہادروں کو خراجِ عقیدت پیش کریں جو وطن کی سرحدوں کی حفاظت کرتے ہیں اور اس مقدس سرزمین کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتے ہیں۔
انہی کی شجاعت اور قربانیوں کی بدولت ہم آج اپنے گھروں میں پر سکون عید منا رہے ہیں۔
اللہ ان سب کے درجات بلند کرے، انہیں جزائے خیر دے اور ہمارا وطن ہمیشہ محفوظ رکھے ۔ آپ سب کو دلی عید مبارک ۔ پاکستان زندہ باد
ہمارے ساتھ بہت ظلم �� ذیادتی ہو رہی۔ شاہد نامی اے ایس آئی اسلام آباد پولیس کا جس نے ہمارا جینا حرام کیا ہوا ہے دس بارہ دن پہلے میرے شوہر کو مسجد سے اٹھایا دس دن ہوگیے میرا بیٹا کا پتہ نہیں چل رہا میری بیٹی کو حراساں کیا جارہا تین مہینے پہلے بھی اس نے اسی طرح fake FIR بنائی
I’ve always believed cricket can open doors when politics closes them. It’s regrettable that Pakistan won’t play India at the #T20WorldCup, but I stand behind my government’s decision. This is the moment for @ICC to lead and prove through decisions, not statements, that it is impartial, independent and fair to every member.
The loss of an innocent life in the heart of Lahore is not a mere accident, it is a crime, and it has bowed my head in shame. Instead of accepting responsibility, facts were distorted to hide incompetence. Officers who cannot even secure an open manhole have no right to hold office. I will not rest until justice is served, the blood of the two daughters is accounted for, and every responsible officer is brought to punishment. Despite my relentless focus and repeated instructions, a poor life was lost to negligence and dereliction of duty, but what is even more painful is the attempt to suppress the truth. Let me be clear, the time of negligent and dishonest officers is over. I will stand as a shield for the family that was harassed instead of being given justice. In Punjab, every life will be valued, no matter how powerful the officer involved.