ہمارے والد اس کرسی پر بیٹھ کر میری نانی کے ساتھ بہت مزاق کیا کرتے تھے اور ہم سب اس پر بہت ہنستے تھے لیکن اب یہ ساری یادیں بہت غمزدہ کرتی ہیں۔
قاسم خان کی یہ گفتگو 💔
شہباز گل کا بڑا انکشاف🚨
پاکستانی ایمبیسی کے دو افسران واشگٹنDC اور نیو یارک میں موجود پاکستانی امریکن کاروباری افراد اور ڈاکٹرز کو آمادہ کرنے کی کوشش کر رہے کہ آپ پاکستان چلیں آپکو عمران خان سے ملاتے ہیں اور آپ عمران خان سے9مئی کی مذمت کروائیں اور پھر عمران خان کو رہا کر دیں گے
میڈم جی جتنا پیسہ آپ نے اپنی مشہوری کے لیے لگایا ہے ان میں سے آدھا بھی اگر پنجاب کے دیہاتوں پر خرچ کر دیتی تو یہ دیہات صحیح معنوں میں صاف ستھرے ہو جاتے ہیں