ابھی ایک دل دہلا دینے والی ویڈیو نظر سے گزری، جس میں ایک بے بس ماں آہ و پکار کے ساتھ یہ فریاد کررہی تھی کہ اُس کی معصوم بیٹی کچے کے ڈاکوؤں کے قبضے میں ہے۔ ایک ماں کی بے بسی، اُس کی چیخیں اور اپنی بچی کیلئے تڑپ شاید کسی بھی انسان کے دل کو ہلا دینے کیلئے کافی ہیں۔
انشاء اللہ، ہم سے جتنا ممکن ہوسکا اس معصوم بچی کو اُس کی ماں سے ملانے کیلئے اپنا کردار ادا کریں گے۔
سندھ حکومت اور بالخصوص بلاول بھٹو ��رداری سے اپیل ہے کہ اس ماں کی فریاد سنی جائے اور فوری طور پر اس بچی کی بازیابی کیلئے عملی اقدامات اٹھائے جائیں۔
اللہ تعالیٰ اس بچی کو جلد اور خیریت کے ساتھ اُس کی ماں سے ملائے۔ آمین۔@CMSindh @BBhuttoZardari
This is the real face of PTM. They use the name of Bacha khan for their personal use otherwise this is what they have in their mind. I am just exposing them to the nation.
And I requote PTM=PTI=TTP
And to all ANP family
You are with ANP or you are not with ANP. Get it clear. I am very clear in my mind and those who are not clear either clear up or I’ll clear it up.
@Irumchaudhary20 مولانا نے جو کیا سو کیا اور جو بھی کریں گے سو کریں گے ۔
باقی فضول بات مزاق میں بھی کرکے کسی کی کردار کشی نا ��ریں ۔
اس عورت کی زات پر کیچڑ نا اچھالیں نا ہم اسے جانتے ہیں نا اس کے کردار کو جانتے فضول ميں مولانا کے نام پر اس کی کردار کشی زیب نہیں دیتی ۔
عمران خان نے علی امین گنڈاپور کو اس لیے ہٹایا کیونکہ وہ ڈیل کرانے میں ناکام رہے۔ کارکنان یہ نہ سمجھیں کہ انہیں ان کی وجہ سے ہٹایا گیا، بلکہ انہیں ہٹانے کی ایک اور بڑی و��ہ دو خواتین سے جھگڑا تھا۔
I have my right to not allow any camera in front which I don’t want to. If I explain what happened at that moment will erupt another lava. I stopped him from doing it again and again and I didn’t want to answer his silly question and in the end if you cross a limit then obviously you intend to get something.
ساری عمر جس اسفندیار ولی خان پر کرپشن اور پختونوں کے سودا کرنےکے الزامات لگائے گئے ہیں، وہ اسفندیار آج یورپ میں نہیں بلکہ اپنے آبائی علاقے چارسدہ کے اسپتال میں علاج کررہےہیں۔ خدا سے دعا ہےکہ انہیں مکمل صحت عطافرمائےاور جنہوں نےان پر طرح طرح کے الزامات لگائے، خدا انہیں ہدایت دے۔