قوم کے سامنے معافی ورنہ پھر سینیٹ میں پیر کو ملتے ہیں۔ اور ہاں یاد رکھیے کہ میرا آپ سے کچھ کام نہیں، بس آپ کے مالکان اور آقاوں سے ہے۔ میرا خیال ہے مجھے ضیاء کے دورِ حکومت سے لے کر اس ہائبرِڈ حکومت تک کے حقائق اجاگر کرنے ہوں گے۔
سینیٹر ایمل ولی خان
#AimalWaliKhan#AWK#ANP