ویڈیو لیاقت پور، خان بیلہ ضلع رحیم یار خان کی ہے، بتایا جا رہا ہے جس شخص کو تھپڑ مارے جا رہے ہیں، وہ ایک دُکاندار ہے، معاملہ ہے کیا، اُس کا تو علم نہیں، لیکن یہ طریقہ انتہائی افسوسناک ہے۔۔!!
ایک طرف مریم نواز کہتی ہیں کہ مغرب کے بعد تھانوں میں خواتین کو نہ بلایا جائے ، دوسری جانب آدھی رات کو مریم نواز کی ہولیس سیاسی مخالفین کے گھروں میں گھس کر ماؤں بہنوں کی عزت و تکریم کو روندتی ہے.
میاں محمود الرشید کی باپردہ اہلیہ کیساتھ جو کیا گیا وہ اللہ کبھی معاف نہیں کریں گے.
4 سال بعد اللہ نے بیٹا دیا، آگ لگی تو انتظامیہ کا کوئی بندہ نظر نہیں آیا، نرسری کے تالے توڑنے کےلئے کوئی بندہ نہیں تھا، اندر میرا بیٹا تھا، تالہ توڑ کر اندر گیا، آگ نے اُٹھا کر مجھے باہر پھینکا، میں نے اپنے ہاتھوں سے چار سے پانچ جلے ہوئے بچے باہر نکالے، ایک باپ کا دُکھ۔!!💔
بانی پی ٹی آئی کو کچھ دیر بعد اڈیالہ جیل سے اسلام آباد کے شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیے جانے کی تیاریاں مکمل
بانی پی ٹی آئی کے ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل سلطان اور بہن ڈاکٹر عظمی خان جیل کے اندر پہنچ گئے،ذرائع
بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان اور کزن قاسم خان اڈیالہ جیل کے باہر موجود
کوئٹہ میں چمن پھاٹک کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے میں شہدا کی تعداد 20 ہوگئی،جبکہ 75 افراد زخمی ہوگئے ہیں،زخمی ہونے والوں میں بڑی تعداد خواتین اور چھوٹے بچوں کی ہے ٹرین میں سوار افراد عید کی چھٹیاں ��نانے اپنے علاقوں میں جا رہے تھ