زمی�� وہی جلتی ہے جہاں پے آگ لگی ہوتی ہے۔اے این پی بلوچستان کی ایم پی اے ، ہماری بہن شاہینہ کاکڑ، جو خود ایک شہید کی بہن اور ایک شہید کی کزن ہے، داد کی مستحق ہے جس نے چمن وا��ع کے مطلق لائ گئ تحریک پے بحث کیلئےبلوچستان اسمبلی میں کورام کو پورا کیا۔
چمن کے غریب عوام اپنے ایک وقت کی روٹی کمانے کے لہے ڈی سی آفس کے سامنے پرآمن احتجاج کر رہے ہے ۔
جبکہ دوسری طرف ملک کے محافظ انکا راستہ روکنے کے لہے ٹینکوں اور توپوں کا استعمال کر رہی ہیں۔
پھر کہا جاتا ہے کہ پشتون دہشتگرد اور محب وطن نہیں۔
@BlochistaniNwab @MianIftikharHus