@X@elonmusk
Dear, I have made yet another "legal" & "authentic" account with all "legal" & "authentic" details.
Please think before deactivating this one!
“پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا!
تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم حقیقی معنوں میں ایک آزاد قوم بن سکیں۔ ہم یکجا ہو کر مقابلہ کریں گے تو یہ ظلمت کا نظام ضرور زمین بوس ہو گا!
جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔ میں جیل میں بھی آزاد ہوں مگر میری قوم باہر ایک ایسی قید میں ہے جہاں نہ آزاد عدلیہ ہے نہ آزاد جمہوریت نہ ہی آزاد میڈیا۔ تمام پاکستانیوں کو اب اپنی حقیقی آزادی کے لیے باہر نکلنا ہو گا!”
- عمران خان
#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا
#حق_کی_جیت_ہو_گی
ٹاوٹ طیب بلوچ: پی ٹی آئی کے اندر ایک گروپ آپ کا مخالفت کر رہا ہے۔
علیمہ خان: ایجنسیاں اسی طرح غلط فہمیاں پھیلاتے ہیں جو آپ کر رہے ہو ، طیب گولی مارو ایسی تنخواہ کو جہاں پہ آپ کو شیطانی کرنی پڑے
اسے کہتے ہیں تن کے رکھنا 🔥
"ہم بغیر اطلاع میانوالی پہنچے ، اگر اطلاع دیتے تو استقبال کے لیے آنے والوں کو چشمہ بیراج سے ہی اٹھا لیتے، جو کارکن نکلے ان کو بھی پولیس نے اٹھا لیا۔لائحہ عمل یہ ہے کہ لوگ تیار ہیں، لوگ بہت غصے میں ہیں،جہاں سے گزرتے لوگ سڑکوں پر نکل آتے تھے، ہم نے چار جگہوں پہ رکنا ہوتا تھا چودہ جگہوں پر رکنا پڑ جاتا۔ یہ جو تاثر دے رہے تھے لوگ نہیں نکلتے دیکھ لیا لوگ نکلنے کو تیار ہیں"۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
#ناحق_قید_کے_3سال
Atif Shiraz, a juvenile from Mianwali& a supporter of Imran Khan, only wanted to record Aleema Khan's visit to his constituency as people gathered to welcome her. Mianwali police officer snatched his mobile phone&when Atif asked for it back, he was beaten, tortured, arrested and detained for one month under the MPO. Atif comes from a poor family; his father earns a humble living selling chicks. A child from such a modest background has ended up behind bars simply for trying to film a public gathering
عمران خان سیاسی طور پر امر ہو چکے ہیں۔۔۔ بہت سے لوگ مر کر امر ہوتے ہیں لیکن عمران خان وہ واحد سیاست دان ہیں جو زندہ ہو کر بھی امر ہو چکے ہیں۔ اور جس طریقے سے انہوں نے جیل کاٹی ہے، اس کی کوئی مثال نہیں ملتی۔ مطیع اللہ جان
@Matiullahjan919
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
یہ دہشتگردی کون لے کر آرہا ہیں ؟
کبل، سوات میں امن پاسون کے دوران ہونے والا دھماکہ صرف چند جانوں پر حملہ نہیں، بلکہ امن، انسانیت اور پشتونوں کی امن کی خواہش پر وار ہے۔
کتنا دکھ ہے کہ جب بھی پشتون اپنے بچوں کے محفوظ مستقبل، اپنے حق اور اپنے علاقے میں امن کی بات کرتے ہیں، تو ان کی آواز کو خاموش کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ آخر کب تک ہمارے گاؤں، ہماری مائیں، ہمارے بزرگ اور ہمارے نوجوان اس خونریزی کی قیمت چکاتے رہیں گے؟ امن مانگنا جرم نہیں، یہ ہر انسان کا بنیادی حق ہے۔@MuradSaeedPTI مسلسل سوات میں امن و امان اور ان صورتحال اور عوام کو درپیش خطرات کی نشاندہی کرتے رہے ہیں۔
میں اس المناک واقعے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتی ہوں، شہداء کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں۔ اللہ تعالیٰ متاثرہ خاندانوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
مراد سعید کا پیغام | 21 جولائی 2026
[انگریزی سب ٹائٹلز - اردو بیان]
"۵ اگست کو ایک دن کے ایونٹ کے بجائے فیصلہ کن تحریک بنایا جائے!"
بدھ کی میٹنگ کے حوالے سے اہم گزارشات اور پیشگی انتباہ:
فیصلہ کن لائحہ عمل: قیادت سے گزارش ہے کہ 5 اگست کو محض ایک دن کی علامت بنانے کے بجائے ایک مسلسل اور فیصلہ کن تحریک کا واضح پلان سامنے لائے۔
دہشت گردی کی نئی لہر کا انتباہ: ملاکنڈ ریجن، سوات، دیر، بونیر اور شانگلہ میں مخصوص عناصر کو یکدم متحرک کر دیا گیا ہے۔ مقصد تحریک انصاف پر ملبہ ڈالنا اور خیبر پختونخوا کے عوام و کارکنان کو محصور کرنا ہے جس سے عمران خان کی زندگی کے لیے مزید خطرات پیدا ہوں گے۔
'امن پاسون' کا انعقاد: فوج یا انتظامیہ کی جانب سے قوم کو پھر سے "لشکر" بنانے اور امن کمیٹیوں کے پرانے تباہ کن فارمولے پر گامزن کرنے کی پالیسی کو رد کیا جائے۔ اراکینِ اسمبلی اور قیادت 'امن پاسون' کا انعقاد کریں۔
حتمی مرحلہ: ڈرون حملوں اور نام نہاد آپریشنز پر خاموشی کی پالیسی ترک کر کے، محصور اور محدود ہونے سے پہلے فیصلہ کن مرحلے کی طرف بڑھا جائے۔
#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو
#SubtitledByPTI | #MuradSaeed
@MuradSaeedPTI
خواجہ صاحب نے اچھے سلسلے کو ہائی لائٹ کیا ہے اب ان کو چاہیے اپنی وزارت سمیت دیگر وزارتوں کی کارگردگی اور آڈٹ رپورٹس پر بات کر لیں تاکہ خود احتسابی بھی ہو
اس کے لیے خواجہ صاحب اپنی وزارت سے شروعات کر لیں
"میں کبھی کسی غیر جمہوری طاقت یا غیر جمہوری کوشش کو سپورٹ نہیں کر سکتا۔ لیکن کیا آپ بھول گئے ہیں کہ لیپ ٹاپ دینے والوں نے عمران خان حکومت کو ختم کرتے وقت کیا منجن بیچا تھا؟ ہم تجربہ کار، ہمارے پاس ہر مشکل کا حل۔ اب دیں حل۔ موقع ملا اور کھل کر ملا، اتنی سپورٹ شاید کبھی کسی حکومت کو ملی ہو پاکستان میں۔ ڈلیور کیا کیا؟ غریب آدمی مر گیا، کاروبار تباہ ہو گئے، زرعی ملک میں گندم امپورٹ کرنا پڑ رہی ہے۔ ٹیکسٹائل جو ایکسپورٹ ہوا کرتی تھی، فیکٹریاں بند ہو گئیں۔ جنہوں نے سی وی دی تھی، اب جواب بھی وہی دیں"۔ رائے ثاقب کھرل
@iRaiSaqib
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
آپ لوگوں نے جو 24 نومبر کو انہیں دھوکہ دیا، ان کی امیدوں پر پانی پھیرا، عمران خان کو جیل میں ڈالنے اس کی پارٹی کا نشان چھیننے، اس کے امیدواروں قائدین سے زبردستی پارٹی چھڑانے کے باوجود آپ نے عمران خان کو جتوایا اور اتنا ووٹ دیا کہ ان سے سنبھل نہ پایا اس لیے ان کو آپ پر غصہ ہے اور آپ پر ظلم کررہے ہیں۔
دنیا بھر میں احتجاج ہوتے کہیں گولی نہیں چلتی بنگلہ دیش میں گولی چلی تو حکومت ہی ختم ہوگئی لیکن انہوں نے آپ پر نو مئی کو گولیاں چلائیں ، پھر چھبیس نومبر کو چلائیں آپ کتنی گولیاں کھائیں گے؟
فوجی کہتے ہم نے گولیاں نہیں چلائیں، پولیس والے کہتے گولیاں چلانے والے ہم میں سے نہیں ہیں تو اس کا مطلب ہے انہوں نے گولیاں چلانے کے لیے خاص لوگ رکھے ہوئے ہیں۔ علیمہ خان