🚨یہ اے آئی جنریٹڈ تصویر سے ویڈیو بنی ہے
عمران خان کی اے آئی تصویر سے اتنا خوف ہے ان کو تو خو دسوچ لیں جب وہ باہر قدم رکھیں اور اڈیالہ روڈ تک آئیں گے تو یہ حکومت ختم ہوچکی ہونگی
ہمارا معاشرہ بہت گند کرنے لگا ہے
جہاں کوئی کمزور ،غریب بے سہارا دیکھا نہیں
اس کے معاملات میں ٹانگ اڑانا شروع کر دیتے ہیں۔۔۔۔
کوئی اس خاتون کی آواز حکام بالا تک پہنچائے
اور کوئی جانتا ہے یہ کس علاقے یا شہر کا نام لے رہی ہ��ں؟؟؟؟