چین سے تجارتی تعلقات بند کر دیں، معیشت ٹھیک ہو جائے گی،چین نے جتنا نقصان پاکستان کی معیشت کو پہنچایا اتنا امریکہ نے نہیں پہنچایا،میں پہلے دن سے سی پیک کےخلاف ہوں،گیم چینجر کہہ کر آپ نےلوگوں کو بیوقوف بنایا،بجلی کے منصوبے لگا کر ملک کی تباہی کر دی، شبر زیدی
بریکنگ نیوز: اسٹیبلشمنٹ کی مرضی سے عمران خان سے ملاقات کی درخواست دائر؟ فواد چوہدری نے سب کُھل کر بتا دیا
اسٹیبلشمنٹ کی مرضی کے بغیر تو عمران خان سے ملاقات نہیں ہو سکتی، ہماری اپروچ مختلف ہے، ہم بات چیت کے ذریعے چیزیں آگے بڑھانا چاہتے ہیں، اسٹیبلشمنٹ کو ہماری بات سننی اور عمران خان کو ہماری بات سمجھنی ہو گی، فواد چوہدری کی عمران خان سے ملاقات کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کرنے کے بعد گفتگو
5 نئے صوبے مطلب 5 نئے وزارِ اعلی 5 نئے گورنر۔ 5 نئے سیکریٹیریٹ۔ ہر صوبے میں کم از کم پندرہ وزرا مطلب 75 نئے وزیر۔ 75 نئے چیف سیکریٹیریز۔
ہر وزیرِ اعلیٰ کی نئی 7 Series BMW۔ ساتھ چار پروٹوکول کی لینڈ کروزرز۔
مطلب 5 BMWs. اور 20 لینڈکروزرز۔
پھر ہر وزیر کی نئے گاڑی۔ کم از کم ٹویوٹا Fortuner. مطلب 75 نئی Fortuners. ہر وزیر کے ساتھ کم از کم دو پروٹوکول کی گاڑیاں مطلب 150 مزید نئی گاڑیاں۔
چیف سیکریٹیرز۔ پولیس چیف۔ ججز اور دوسرے محکمے اور اسٹاف اور اُن کی مراعات تو بالکل الگ ہی موضوع ہے۔
سادہ سا حل ہے کہ تمام اختیارات لوکل گورنمنٹ کو دیدیں۔ اربوں روپے بھی بچا لیں اور لوگوں کی مشکلات کا حل اُن کے دروازے تک بھی لے آئیں۔
مگر جب تک ہم شاہانہ اور عیاش حل نہیں ڈُھونڈیں گے ہم کیسے ثابت کریں گے کہ ہم پاکستانی اشرافیہ ہیں۔
ہم سمجھتے ہیں عدالت سے ہمیں ملاقات کی اجازت دی جائے گی اور میں خاص طور پر مقتدرہ سے اسٹیبلشمنٹ سے بھی یہ درخواست کروں گا کہ وہ بھی ہمیں facilitate کریں اور ٹینشن اور محاذ آرائی کی فضا کم کریں۔ ہم حکومت سے اور مقتدرہ سے بھی بار بار مل کر اس موقف کا بھی اعادہ کر چکے ہیں کہ عمران خان صاحب کو ڈائیلاگ میں شامل کئے بغیر ان کی رائے شامل کئے بغیر کوئی بھی بڑا فیصلہ جو پاکستان کی ترقی کے لیے ضروری ہو نہیں لیا جا سکتا بیرسٹر سیف
جسٹس یحی خان اور جسٹس عالیہ نیلم کے دور میں اگر ایک کورٹ رپورٹر کے ساتھ یہ ہورہا ہے تو عام سیاسی ورکرز کے ساتھ کیا ہوتا ہوگا ؟ ویسے یہ پولیس والے انسان ہیں یا درندے ؟؟؟