جس کے اپنے برادرز ججز اُس پر عدم اعتماد کر دیں، سوالات اُٹھا دیں اُس کے دیے گئے فیصلے کی نہ کوئی قانونی حیثیت ہوگی نہ اخلاقی۔ چند سہولت کاروں کی جانب سے انصاف کے ایوان کو تحریک انصاف کا ایوان بننے سے روکنا پوری قوم کی ذمہ داری ہے۔ ون مین شو تباہی کا باعث بنے گا۔
#ResignCJPBandial
He’s fully exposed now and has played a fascist role in the last 9 months! No respect for such a man! He should resign if he doesn’t have the guts to do his job!
اس 3 رکنی بینچ کے بیٹھنے کا تکلف کیوں کیا جا رہا ہے؟ چیف جسٹس رجسٹرار سپریم کورٹ سےایک سرکلر جاری کروا دیں، حکومت کو گھر بھیجیں، جسٹس اعجازالاحسن کو نگران وزیراعظم لگا دیں اور الیکشن کمیشن پر جسٹس منیب اختر کو نگران چیف کمشنر لگاکر الیکشن کا اعلان 90دن میں کردیں
#ResignCJPBandial
اب اس 3 رکنی ہمخیال بینچ کا فیصلہ فیصلہ آنے سے پہلے آؤٹ کر دیتے ہیں.
اب یہ بینچ لاڈلے کی فرمائشوں اور خواہشات کو عدالتی حکم کا نام دے گا.
#ResignCJPBandial
10 ارب 21 کروڑ ڈالر کا بیرونی قرضہ اتار کر پاکستان کو ڈیفالٹ ہونے سے بچا لیا گیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان،
ویلڈن شہباز شریف
ویلڈن پاکستان مسلم لیگ ن 💚 💪
@pmln_org@MaryamNSharif@NawazSharifMNS@CMShehbaz