@Asifspeaks2 صرف باتوں پر کسی کی اندھی تقلید کبھی نہیں کرنا چاہیے ۔عملی طور پر جب ایک بندہ ٹھیک ہو اس کا ساتھ دینا چاہیے ۔جیسے عمران خان نے اپنے اعمال سے کرکے دنیا معترف ہیں ۔زرتاج گل کی حسن کی تعریف آپ کر سکتے ہو باقی تعریفیں فضول ہو گی میرے بھائی
@SadamktPTI@SadamktPTI اللہ کی قسم آپ کے بارے میں نہ جانتا کہ آپ بلوچستان کے کونسے شہر ضلع یا گاؤں سے تعلق رکھتے ہو۔لیکن آپ کو میں دل سے پسند کرتا ہوں کیونکہ مجھے یقین ہے کہ آپ کو کوئی خرید نہیں پائے گا ۔ اور پشتون نوجوانوں کو ایسے انقلابی لوگوں کی بہت ضرورت ہے ۔اللہ آپ کا نگہبان
@Aladeen441 یہ وقت بھی گزر جائے گا ۔عمران نے پہلے سے کہا تھا سچ کے ساتھ کھڑے ہونے میں تکالیف سامنے آئی گی ۔اج پوری قوم سلام پیش کرتا ہے آپ کو جس طرح آپ نے لوگوں کی ترجمانی کی ۔
@Skiper786 جب خان صاحب گرفتار ہوئے اور مروت میدان میں نکلا اس وقت سب تالیاں بجا رہے تھے ۔ہم مروت کے بہت مشکور ہیں جس انداز میں انہوں نے خیبر پختونخوا میں پرجوش کمپین چلایا ۔نمک حرامی کی دنیا سے ہم کب نکلیں گے ۔ڈاکٹر عبد القدیر کی بات یاد آ رہی ہے کہ افسوس ہے پاکستان کے لیے کچھہ کرنے پر
@Sh_am_92 مروت جیسا بھی ہے الیکشن سے پہلے جس طرح کمپین چلایا اس نے آج جو ایوانوں کے مزے لوٹ رہے تھے وہ قریب ایسے ہی لوٹے بننے والے تھے جیسے آج ڈبو لوٹا ہے
@ehtashamabbasi یہ کالے پانی میں پائے جانے والا کیڑا کہاں سے نمودار ہو جاتا ہے ۔اس کو صاف الفاظ میں کہو تحریک انصاف آپ جیسے لوگوں کی پارٹی نہیں ہے ۔یہ دلال ہے
@SadamktPTI سارے پشتون گدھے بنے ہوئے ہیں ۔یہ سب چاہتے یہی ہے کہ پختون الگ قوم بن جائے ۔ہم زبردستی ان کے ساتھ چپکے ہوئے ہیں ۔بلوچ اور پشتون ہزار سال بعد بھی ایسے ہی غرق اور لاہور ہمارا سارا سرمایہ کھا کر مزید روشن ہوتا رہے گا ۔کس کو سمجھائیں ؟
@SKhan_520 فی الحال کچھ نہیں کہوں گا ۔کے پی کے میں لوگوں کو بہت حوصلہ دیا تھا الیکشن سے قبل ۔اب بہت سارے ہیں وہی جذبہ دکھائیں ناں جو مروت نے دکھایا تھا۔
ہاں ہم نے بھی اس کی عزت تار تار کرنے میں کوئی کثر نہیں چھوڑی
@SaimaAbdullah10 @KamranKMomand غلامی کی زندگی گزارنا موت سے بہتر ہے ۔مسلمان مرد کھبی غلام نہیں بن سکتا ۔جو مرد غلام بن جائے وہ مسلمان نہیں ۔قوم کی خاطر پاکستان کی خاطر بہت سی چیزوں پر ہم آنکھیں بند کرکے رات کو دل تسلی دے کر سو جاتے ہیں ۔اللہ خیر کے فیصلے اتاردے ۔حالات دن بدن بدتر ہو رہے ہیں
@KamranKMomand ہمارا واسطہ ایسے منافق معاشرے سے پڑا ہے کہ ظلم بھی ہم پر کیا جاتا ہے ۔جوابی کاروائی کرو تو انتشاری بھی ہمیں کہا جاتا ہے ۔ہم سچ کہہ کر اور یہ جھوٹ بول ہم سے جیت جاتے ہیں ۔کیونکہ اجکل جھوٹ اور مکاری کی دور ہے ۔الٹا ہونا پڑے گا نہیں تو یہی سچائی ایمانداری ہمارا قبرستان بنے گا
@ImranRiazKhan اب ملک کے خاطر ہم بے غیرتی بھی برداشت کرینگے ۔وہ کہتے ہیں کہ ایک تھپڑ سے سینکڑوں چہروں کو درد پہنچتا ہے ۔بات مزید بگڑنے سے پہلے پنجابی بھائی اس مسلے پر غور نہیں عملی اقدامات کریں ۔غداروں کا خواب ہے ہم تقسیم ہو جائے