حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسولﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:ظالم بادشاہ یا ظالم حکمران کے سامنے انصاف کی بات کہنا اَفضل ترین جہادہے۔
ایم این اے @mjdawar صاحب یہ صرف گرفتاری نہیں بلکہ کالعدم ایف سی ار کے تحت گرفتاریاں ہیں ان گرفتارشدگان میں سے ایک 8thکلاس کا بچہ بھی ہے اس کے علاوہ دیگر گرفتارشدگان میں سے بھی اکثر وہ لوگ ہیں جو احتجاج میں شامل نہیں تھے۔
@OfficialDGISPR@ImranKhanPTI@HamidMirPAK@AnsarAAbbasi
Many protesters of Haiderkhel village who have been protesting against the non availability of electricity have been arrested by Police. Instead of harassing locals, Police and Sec agencies should focus on curbing terrorism. We demand the release of all the arrested protesters.
دو دن پہلے بجلی بحالی کیلئے مظاہرے پر فائرنگ اور اج بغیر ایف ائی ار و وارنٹ کے گرفتاری، ریاست چاہتی کیا ہے۔کیا یہاں وہی کچھ ہوتا رہےگا جو عباس افریدی چاہتا ہے؟؟؟یا آئین پاکستان بھی کوئی کوئی اہمیت ہے؟؟؟
@mjdawar@KalamWazir@OfficialDGISPR@ImranKhanPTI@WaziristanYouth @DawarNo
درست فقرہ یہ ہوگا کہ تیار کئے بغیر کسی کو حکومت نہیں دلوانی چاہئے۔ اس سے بھی زیادہ درست فقرہ یہ ہے کہ جس کا کام , اسی کو ساجھے۔ اور شاید اس سے بھی زیادہ درست فقرہ یہ ہے کہ غرور کا سر نیچا۔
شمالی وزیرستان
ٹیسکو کے خرد برد کے خلاف حیدرخیل و بڑوخیل کے پرامن احتجاجی مظاہرے پر پولیس کی فائرنگ، فائرنگ تاحال جاری ہے کئی لوگوں کے زخمی ہونے کا خدشہ۔
کیا یہ وہی پولیس ہے جو ارگٹ کلر کے مقابلے میں بھگی بلی بن جاتی ہے اور نہتے اور پرامن عوام کیلئے شیر، لعنت ہے ایسی تبدیلی پر
حیدرخیل اور بڑوخیل ایک ماہ سے زیادہ عرصے سے بجلی سے محروم، متعدد احتجاجی مظاہرے کرچکے لیکن اج کے احتجاج اہم اس لئے ہے کہ اج تبدیلی سرکار کا صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی، شمالی وزیرستان ارہاہے۔
اس کے علاوہ پاک ارمی وزیرستانیوں پر اب تک عملی طور پر FCR تھوپ رہی ہےپچھلےدو ماہ میں کئ گھر مسمار کردئے گئے ہیں ان میں سے کچھ تو ایسےبھی ہیں جنہیں لمبے عرصے تک خفیہ جیلوں میں رکھ کرآزاد کردئیےگئےہیں ذمہ داروں سے درخواست ہےکہ ذمہ داری نبھائیں ورنہ حالات بہت زیادہ خراب ہوسکتے ہیں
لیکن یہاں کوئی ذمہ داری نبھاتا نظر نہیں آتا، ہماری انتظامیہ قبائل کو آپس میں لڑانے سے فرصت نہیں ہے قبائل کی اپسی لڑائیاں عروج پر ہیں پچھلے دنوں دو قبائل خدی اور مچھی خیل کے درمیان جنگ ہوئی جس میں راکٹ لانچر اور دیگر کئی اقسام کے بڑے اور جدید ہتھیاروں کا آزادانہ استعمال کیا گیا
مشر منظور احمد پاشتین سے 3 گھنٹوں پر محیط پہلی باظابطہ ملاقات، علاقائی مسائل خصوصا وزیرستان میں جاری لاقانونیت اور غیر یقینی صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔
یقینا پشتون قوم کی ترقی و خوشحالی کیلئے مشر کے دل میں موجود درد ان کے باتوں سے محسوس کیا جاسکتا ہے۔
مشرہ ژوندے اوسے