ایک ہی دن میں 70 بچے 💔
اس ویڈیو کو لاکھوں ویوز ملنے چاہئیں۔خدارا فلسطین کے بارے میں بات کرنا بند مت کریں، چاہے آپ اکیلے ہی آواز اٹھانے والے کیوں نہ ہوں۔ شیئر کریں، شیئر کریں، شیئر کریں۔۔۔۔
While media is busy with the fight between two pilots of ‘Fly Dubai’ aircraft, Israel has bombed a bus in Gaza, killing at least 5 Palestinians and injuring dozen!
🚨🇮🇳 India The Only Crime You Born as a Muslim Your Faith Islam 604 Years Mosque in Madhya Pradesh Ujjain were Buldozed By BJP RSS & Police 40 Crore Muslims become Slaves & Hostages of these Evils Why Human Rights muslim world is quiet in this Opression..
#InspiresTheWorldCDF
🚨 باجوہ نے بھارت کے ساتھ کشمیر پر خاموشی کا معاہدہ کر لیا تھاوعدہ کیا تھا کہ آئندہ 20 سال تک اس معاملے پر بات نہیں کی جائے گی شاہ محمود کے ذریعے یہ پیغام عمران خان تک پہنچایاتو انہوں نے کشمیریوں سے غداری قرار دیتے ہوئے اس سودے بازی کو صاف مسترد کر دیا
متحدہ عرب امارات کے صدر کی اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ملاقات کی تصدیق.
اماراتی خبر ایجنسی نےمتحدہ عرب امارات کےصدر شیخ محمدبن زید نےاسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی اتوار کو میزبانی کی تصدیق کی ہے۔
صدر یو اے ای اور اسرائیلی وزیرِاعظم نے تعلقات مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا۔1/2
100 سے ذیادہ پولیس والے علیمہ خان کے گھر داخل ہوئے وہاں عورتیں تھیں، بچیاں تھیں۔ انہوں نے گھر کے دروازے توڑے، انہوں نے سفاکیت کی تمام حدیں عبور کی ہیں، سلمان اکرم راجہ