_*اسلام آباد سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام آف لسبیلہ نواب جام کمال خان عالیانی اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں اس موقع پر سینیٹر انوار الحق کاکڑ،سابق وفاقی وزیر زبیدہ جلال بھی موجود ہیں*_
@jam_kamal الحمداللہ اس روڈ کی وجہ سے آج گڈانی کی ب��ی آبادی بچ گئی ورنہ یہ سمندری طوفان کی آبادی کو بڑا نقصان پہنچتا گڈانی کے عوام آج بھی آپ کے ایسے منصوبوں سے خوش ہیں
مرتضی وہاب کو میئر کراچی اور سلمان عبداللہ مراد بلوچ کو ڈپٹی میئر کراچی منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں جام گروپ کے رہنما کامریڈ ولی محمد جاموٹ لسبیلہ بلوچستان
@jam_kamal محترم جناب سابق وزیر اعلی بلوچستان جام آف لسبیلہ نواب جام کمال خان عالیانی صاحب آپ ایک وژنری وزیر اعلی بلوچستان تھے آپ کے دور حکومت میں بلوچستان میں بےشمار ترقیاتی منصوبوں پر کام ہوا
کراچی ۔
سابق صدر آصف علی زرداری سے سابق وزیراعلی بلوچستان نواب جام کمال خان کی کراچی ملاقات
اس موقع پر صدر پی پی پی بلوچستان چنگیز خان جمالی اور صدر پی پی پی حب میر علی حسن زہری موجود تھے ۔
ملاقات میں بلوچستان کے سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ۔
@ImranKhanPTI جب بلوچستان گورنمنٹ گرائی گئی تب تو آپ خاموش تھے ہم نے بارہا ٹوئیٹر پر تمہیں بتایا بلوچستان میں ہمارے زیادتی ہوئی ایک کام کرنے والی حکومت کے خلاف یہ ہورہا ہے تب خاموشی تھی ظاہر ہے یہ سب مقافات عمل ہے جب مسلم لیگ ن پیپلز پارٹی کے لوگوں کے ساتھ اس طرح ہورہا تھا تب صحیح اب غلط ہے؟؟
@jam_kamal بلکل جناب سابق وزیر اعلی بلوچستان جام آف لسبیلہ نواب جام کمال خان عالیانی صاحب آپ کے دور حکومت میں اسپورٹس کو فروغ کے حوالے سے بہترین اقدامات کیے گئے ہر میونسپل کمیٹی میں فٹسال گراؤنڈ اور ہر ڈسٹرکٹ میں اسپورٹس کمپلیکس جو آپ کا اسپورٹس دوستی کا واضح ثبوت ہیں