گورنر نے بل کی 6 مئی کو منظوری دے دی تھی، پھر 7 مئی کو گزٹ نوٹی فکیشن بھی جاری ہو گیا تھا۔ فیصل کریم کُنڈی ساب نے اب کون سے بل کی منظوری نہیں دینی ؟؟ کہاں دستخط نہیں کرنے ؟؟
یعنی کہ عوام کو *** سمجھنے کی حد ہے اور بے حد ہے 😂
خیبر پختونخوا اسمبلی مراعات و اختیارات کے قانون کو جس طرح حکومت اور اپوزیشن نے مشترکہ طور پر 68 دن چھپا کر رکھا یہ ثابت کرتا ہے کہ عوامی (نمائندوں کے) مفاد میں ممبران اتفاق رائے سے گریز نہیں کرتے
بائیس سال کے چھوکرے کے پاس لاکھوں ڈالرز کہاں سے آئے۔پیسے ملک سے باہر کیسے گئے؟ پیسے کس کے ہیں؟ اس پر NCCIA کو تحقیقات کرنی چاہئے۔ یہ تحقیقات ابھی تک شروع کیوں نہیزن ہوئیں
مجھے لگتا ہے جو بات میں کچھ عرصہ پہلے کرتا ہوں وہی فیصل واوڈا کچھ دنوں اور ہفتوں کے بعد کردیتے ہیں۔کل اسحاق ڈار کو استعفیٰ دینے کا کہا آج فیصل واوڈا کا مطالبہ بھی آگیا ہے۔
یاد رہے پنجاب کی کرپشن پر سب سے پہلے تقریباً ایک سال پہلے بات کرنا شروع کی کہ ہر پروجیکٹ میں وزیر اعلیٰ، وزراء پیسے بنارہے ہیں۔
کچھ ہی دنوں میں وزیراعلی کے اپنے گھر کے فرد کا بھی ایک بڑا سکینڈل آنے والا ہے۔
حسین شاہ یوسفزئی ہم کوئی ایزی لوڈ نہیں کرتے، بلکہ ایزی لوڈ کا رستہ روکتے ہے- مجھے معلوم ہے کہ اپ کو عمران خان کے حکومت سے بڑی تکلیف ہے، کیونکہ اپکی سیاسی سپیس جو سکڑ کر رہ گئی ہے-
اب بھاگنا نہیں، میرا لیگل نوٹس کل تمہیں موصول ہو جئیگا-
ساتھ میں اس چینل کو بھی جس نے یہ خبر چلائی ہے-
سب سے زیادہ کیپسٹی پیمنٹ ان آئی پی پی ایز کو ہو رہی ہے جن سے 2013 سے 2018 کے دوران نون لیگ کے دور میں معاہدے کئے گئے اور یہ منصوبے اس ملک کیلئے عذاب بن چکے ہیں
سیڈلیس لیموں میں مسلسل نقصان کے باعث لوگ اپنے باغات کاٹنے لگے۔ اس وقت مارکیٹ میں 6 کلو توڑا 400 سے 500 روپے کا بک رہا ہے۔ جس میں 350 روپے کرایہ، لوڈنگ، ان لوڈنگ، پیکنگ، توڑائی کا خرچہ ہے۔
کون سا جاہل ہے جو یہ کہے اور کہہ سکتا ہے کہ ٹیلی کم ترمیمی بل جیسا قانون بغیر کمیشن، کک بیکس اور بھاری مالی لین دین کے بغیر پاس کروانے کی کوشش کی جاسکتی ہے۔
ن لیگ کے وزراء اور ان کے چمچوں نے جتنا پیسہ بنالیا ہے دس دس الیکشنز گھر بیٹھے لڑسکتے ہیں۔
ایک خاتون وزیر نے کچھ عرصہ پہلے ایون فیلڈ /مے فیئر لندن میں فلیٹ خریدے ہیں۔
نئے قبضہ مافیا کی راہ ہموار
لائسنس یافتہ موبائل فون اور ٹیلی کمیونی کیشن کمپنیاں جہاں چاہے آپٹیکل فائبر بچھاسکیں گی۔
نجی جائیداد کے مالک اور سرکاری ادارے ٹیلی کمیونیکیشن انفرا اسٹرکچر کے لیے جگہ دینے کے پابند ہوں گے۔ آپٹیکل فائبر بچھانے یا ٹاور لگانے کے لیے جگہ نہ دینے والے نجی گھر کے مالک، کرائے دار یا عوامی و نجی ادارے پر 5 کروڑ روپے جرمانہ ہوگا۔
ن لیگ نے بل قومی اسمبلی سے منظور کروالیا اب سینیٹ میں پیش ہوگا۔
پنجاب حکومت کے ملازمین کی ��نخواہوں میں ساڑھے 7 فیصد جبکہ پنشن میں ساڑھے 3 فیصد اضافے کی تجویز
پنجاب کی وزیروں کی تنخواہوں اس عرصے میں 1 لاکھ سے 10 لاکھ تک پہنچ چکی ہے۔