جاؤ جاؤ سب سے کہہ دو قدم ہمارے رک نہیں سکتے
جاؤ جاؤ سب سے کہہ دو اپنے سر اب جھک نہیں سکتے
رستہ تھوڑا ہی باقی ہے دیکھو دیکھو وہ منزل ہے
ظالم ڈر کے بھاگ رہا ہے جیت ہمارا مستقبل ہے
🇮🇷 Rear Admiral Habibollah Sayyari, Deputy Coordinator of the Army:
The pilots of the Army's Air Force, flying previous-generation fighter jets such as the F-4, F-5, F-14, and Su-24, have performed feats that are still not sufficiently reported in the media.
گلگت بلتستان کی غیور عوام کے شکرگزار ہیں جنہوں نے پاکستان تحریک انصاف، سنی اتحاد کونسل اور مجلس وحدت المسلمین کے امیدواران کو ووٹ دیکر تاریخ رقم کی۔ ہم انتہائی شکرگزار ہیں اور ووٹرز،سپورٹرز کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
ترجمان سنی اتحاد کونسل
Weeks of paid trends, deployed social media teams, Nawaz Sharif flying in for jalsas, and PML-N is still nowhere near victory. The voters responded with a brutal reality check, PTI and independent candidates are dominating.
🚨خالد خورشید خان کا اعلان
گلگت بلتستان میں نتائج کو جو ہائی جیک کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ہم یہ کسی صورت برداشت نہیں کریں گے
اگر تم باز نا آئے تو پھر گلگت بلتستان میں وہ حال ہو گا جو تم یاد کرو گے
مبارک پاکستان! لیڈ اس وقت بھی پی ٹی آئی کی ہے زیادہ نشستوں پر۔ جی بی والوں نے اور سوشل میڈیا والوں نے جو آج تاریخ رقم کی ہے، وہ ہمیشہ یاد رہے گی! عمران خان جیل سے ایک بار پھر پورے سسٹم کو ہرا رہا ہے!
پاکستان زندہ باد!
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان