استعفیٰ پیپلزپارٹی کا ہی نہیں پنجاب کے عوام کا مطالبہ ہے، یہ پنجاب کے نوجوان تمہیں “ سرٹفائڈ قاتل “ سنجھتے ہیں، کہتا ہے تم نے پورے ملک میں دہشتگردی کی، تم غنڈے ہو۔
یہ بندہ پیپلزپارٹی کا نہیں ایک عام پاکستانی اور پنجابی ہے۔
کچھ تو شرم ہونی چاہئے مصطفیٰ کمال تم میں۔
@KamalMQM@amberdanishh@HamidMirPAK@_Mansoor_Ali@asmashirazi@nadeemmalik@MalickViews
یہ ایک عام پاکستانی نوجوان کی آواز ہے نہ کے پیپلزپارٹی کی۔
#RemoveMustafaKamal
استعفیٰ پیپلزپارٹی کا ہی نہیں پنجاب کے عوام کا مطالبہ ہے، یہ پنجاب کے نوجوان تمہیں “ سرٹفائڈ قاتل “ سنجھتے ہیں، کہتا ہے تم نے پورے ملک میں دہشتگردی کی، تم غنڈے ہو۔
یہ بندہ پیپلزپارٹی کا نہیں ایک عام پاکستانی اور پنجابی ہے۔
کچھ تو شرم ہونی چاہئے مصطفیٰ کمال تم میں۔
@KamalMQM@amberdanishh@HamidMirPAK@_Mansoor_Ali@asmashirazi@nadeemmalik@MalickViews
یہ ایک عام پاکستانی نوجوان کی آواز ہے نہ کے پیپلزپارٹی کی۔
#RemoveMustafaKamal
Muhajirs are slaves by the MQM. You people can never utter a word against your “Bhai.” Come out from behind your fake accounts, use your real IDs, demand his resignation, and tag him too. 😄 #RemoveMustafaKamal Buzz off to UP and CP !
سنیں اور سمجھیں کیسے نوازشریف نااہلوں کی ایک پوری گینگ بناکر حکومت میں بزنس کرتا ہے، ایسے ہی تھوڑی نواز شریف کو پاکستان تو کیا عالمی دنیا کرپشن کا بادشاہ کہتی ہے۔
ویسےاس کی ایک سب سے بڑی مثال بشیر میمن بھی ہے۔
#RemoveMustafaKamal
“مرچکا ہوتا تمہارا باپ” ایک ایسا کراچی جس میں مشرف دور کے یہ غنڈے ہر جگہ خوف پھیلائے رکھتے تھے، جب دل کیا شہر بند ، جب دل کیا لسانی فسادات ، جب دل کیا فرقے پر لڑوا دیا، جب دل کیا املاک کو آگ لگا دی، خوف میں تھے اردو بولنے والے، خوف تھا کہ اگر فطرے کی پرچی پر لکھے ہوئے پیسے نہ دئیے تو مار دیا جائے گا، زکوٰۃ کی پرچی پر لکھے ہوے پیسے نہیں دئے تو گولی مار دی جائے گی، ایک ڈر تھا کہ قربانی کی کھال نہیں دی تو قربان کر دئے جاو گے، تاجر رو بھی نہیں سکتے تھے، تاجر کسی کو شکایت بھی نہیں دے سکتے تھے، بڑے تاجر تو کروڑوں روپے دیتے، دکاندار، ریڑھی بان سے بھتہ، کیبن و کھوکھے والے سے بھتہ اور وہ بھی سرےعام، کسی کو کوئ ڈر و خوف کچھ بھی نہیں ہوتا تھا۔ یہ سابق میئر کی وڈیو ہےاور موجودہ میئر کی بھی، یہ ایک وڈیو ہے ایسی اور بھی ہیں، فرعونیت عروج پر تھی اور اس ہی لئے اب پڑھا لکھا، بیریسٹر میئر بلکل اچھا نہیں لگ رہا، دونوں میں فرق صاف ظاہر ہے۔
فیصلہ عوام خود کرے گی۔
@KamalMQM@murtazawahab1@OfficialMQM
#RemoveMustafaKamal
میرے دور میںICU ائرکنڈیشنر خراب ہوئے تو میں پندرہ منٹس میں پمز ہسپتال پہنچ گیا۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز رانا عمران خان کو لے جا کر اس گرمی میں وہیں بٹھایا جہاں مریض تھے کہ تم بھی یہیں بیٹھو جب تک اے سی سسٹم ٹھیک نہیں ہوتا۔ دو گھنٹے میں سب ٹھیک ہوگیا تھا، سابق وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پیٹل
#RemoveMustafaKamal
ایک مظلوم عورت پر سرِعام چیخنے والا منسٹر عوام کی نمائندگی کے لائق نہیں۔ مصطفیٰ کمال! عہدہ چھوڑیں، پہلے عورت سے بات کرنے کا سلیقہ سیکھیں۔ اور جو مرد یہ سب دیکھ کر خاموش رہے، اُن کی مردانگی بھی سوالیہ نشان ہے۔
#GoMustafaKamalGo#RemoveMustafaKamal
یہ موصوف کسی سے بھی سچے نہیں ہیں، “پہلے کہا ایم کیو ایم بازاری پارٹی ہے ، بازار میں جو اُس کی قیمت لگائے گا اس کے ساتھ وہ چلی جائے گی، چالیس سالوں میں ایم کیو ایم نے شہر کے مینڈیٹ کو بیچاہے دوست “ البتہ یہ بات تو پورا پاکستان جانتا ہے کہ یہ سچ کہہ رہا ہے۔
#RemovalMustafaKamal@KamalMQM@OfficialMQM
#JusticeForpimsVictims