چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرِصدارت ایگزیکٹو کی اکثریت اور عدلیہ کی اقلیت والے "جوڈیشل" نامی کمیشن کا اس سے بڑا کارنامہ کیا ہو گا کہ لاہور ہائیکورٹ سے 15ویں نمبر کے جونیئر جج جسٹس سرفراز ڈوگر کو اٹھا کر اسلام آباد ہائیکورٹ لایا اور چیف جسٹس بنا دیا گیا اور اب ایک سال بعد اسلام آباد ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس محسن اختر کیانی جنہوں نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا چیف جسٹس بننا تھا اُنہیں پہلے چیف جسٹس نہ بنا کر حق مارا گیا اور اب اُن کو لاہور ہائیکورٹ ٹرانسفر کر کے 12ویں 13ویں نمبر کا جونیئر جج بنا دیا گیا. پاکستان کی آزاد عدلیہ زندہ باد
رسول عربی کی حدیث ہے: اللہ تعالیٰ فحش گو (بے ہودہ باتیں کرنے والے) اور فحش گوئی اختیار کرنے والے سے بغض رکھتا ہے (مسند احمد: 2/162)
اپنی بدکلامی، بدزبانی، فحش گوئی اور خباثت کو مذہبی رنگ نہ دیں، آپ خبیث ہیں تو اپنی مرضی سے ہیں، یہاں پر اللہ تبارک و تعالی کو نہ لائیں
My latest for the Washington Post on Imran Khan. The legendary cricketer and politician Pakistan can jail, censor but never erase. @PostOpinions
https://t.co/F5YMqo9I5Y
The Islamic Republic of Iran has welcomed dialogue and agreement and continues to do so. Breach of commitments, blockade and threats are main obstacles to genuine negotiations. World sees your endless hypocritical rhetoric and contradiction between claims and actions.
Blockading Iranian ports is an act of war and thus a violation of the ceasefire.
Striking a commercial vessel and taking its crew hostage is an even greater violation.
Iran knows how to neutralize restrictions, how to defend its interests, and how to resist bullying.
قائد سے لوگ اتنی محبت کرتے ہیں کہ کیا بتاؤں، پولنگ اسٹیشن نمبر 333 دیکھ لیں، 2444 میں سے 2436 لوگوں نے ووٹ ڈالا، صرف 08 کمبخت پولنگ اسٹیشن نہیں پہنچ سکے۔ قائد یہاں سے 2105 ووٹ لے گئے
نوٹ: کسی نے کہا اصل 105 تھے تو جھوٹ ہی ہو گا، 99.67 % ٹرن آؤٹ شمالی کوریا میں نہیں ہوتا
فرعون نے کتنا زور لگایا تھا موسی کو قتل کرے لیکن نہیں مار سکا۔ رات کتنی لمبی ہوجائے صبح ضرور ہوتی ہے اور عمران خان کے رات کی بھی سویر ہوگی
مولانا طارق جمیل کی گفتگو 🔥
Honoring commitments is the basis of meaningful dialogue. Deep historical mistrust in Iran toward U.S. gov conduct remains, while unconstructive & contradictory signals from American officials carry a bitter message; they seek Iran's surrender. Iranians do not submit to force.
@OhTripe Why is Imran Khan in jail? What kind of behavior is this for a country? And why does Pakistan still maintain such close military ties with the US?
ہمارے ریٹائرڈ بابے بھی صرف ماضی کی کہانیاں سناسکتے ہیں حالانکہ انکے اپنے داماد چیف الیکشن کمشنر ہیں انہوں نے ریفرنڈم سے زیادہ خدمات انجام دی ہیں مگر ان کے بارے زبان نہیں کھولیں گے۔
کیا آپ کو پتہ ہے کہ چین ایران سے تیل لینے کیلئے سمندر پر دس ہزار کلومیٹر کا فاصلہ طے کرکے ایران پہنچتا ہے اور پھر دس ہزار کلومیٹر واپسی کا سفر، کل ملا کے ایک بحری جہاز کو بیس ہزار کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنا پڑتا ہے
اور بھارت کو ایران سے تیل لانے پر 6000 کلومیٹر کا دونوں طرف کا فاصلہ طے کرنا پڑتا ہے
جبکہ پاکستان کو ایران سے تیل لینے کیلئے صفر کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنا پڑے گا کیونکہ ایران پاکستان گیس پائپ کو مکمل کرکے اس سے تیل اور گیس ایک ہی پائپ لائین سے لیا جا سکتا ہے،
پاکستان کی بد قسمتی دیکھیں کہ کبھی اس قدرتی فائدے سے مستفید نا ہو سکا کیونکہ امریکہ کی اجازت نہیں ہے، وہ امریکہ جسکی دو جنگیں ہم نے لڑیں، وہ امریکہ جو آج ایران جنگ سے باہر نکلنے کیلئے پاکستان کی طرف دیکھ رہا ہے،
ایسی ناکام فارن پالیسی کا کون مصنف تھا؟ 78 سال امریکہ کی غلامی میں ضائع کر دیئے لیکن اپنی سرحد سے تیل نا لے سکے، ہاں سمگلنگ خوب چل رہی ہے
Everyone can see horizon, few can see beyond
Stay Tuned on International Affairs
Beyond The Horizon with Ahmad Jawad
سفارتکاری کے ڈھول پیٹنے والوں کے لئے تلخ حقائق محمد حنیف کی زبانی 👇
ہمیں ہمیشہ سے بتایا گیا ہے کہ ہم ایک غریب، لیکن غیرت مند ملک ہیں۔ غربت ہماری قدیم ہے، لیکن اس غربت کو مانپنے کا ایک نیا پیمانہ کچھ سالوں سے مارکیٹ میں موجود ہے، جس کو ”غربت کی لکیر“کہتے ہیں۔ جیسے جیسے ہماری غیرت اوپر جاتی ہے، غربت کی یہ لکیر نیچے آتی جاتی ہے۔
اس سال بھی یہ لکیر کچھ نیچے گئی ہے۔ اب 100 میں سے 45 پاکستانی غربت کی اس لکیر کے نیچے ہیں، اور 100 میں سے ساڑھے سولہ پاکستانی غربت کی اس لکیر سے بہت نیچے ہیں، یعنی انتہائی غریب ہیں۔
اب غریب کو بتایا جا سکتا ہے کہ کیا ہوا تم غریب ہو، لیکن زندہ تو ہو، آزاد تو ہو۔ ہم امیر غریب کا فرق تو ختم نہیں کر سکیں گے لیکن اس وقت کا انتظار کرو کہ جب یہ غربت کی لکیر اتنا نیچے جائے کہ غریب اور انتہائی غریب کا فرق بھی ختم ہو جائے۔
Oh, that 'international law'?! The one that the EU dusts off to lecture others while quietly green-lighting a U.S.-Israeli war of aggression—and looking the other way on atrocities against Iranians?!
Spare the sermons; Europe’s chronic failure to practice what it preaches has turned its 'international law' talk into peak hypocrisy.
No rule of international law forbids Iran, the coastal State, from taking necessary measures to stop the Strait of Hormuz being used for waging military aggression against Iran.
And 'unconditional transit passage' in Hormuz? That fiction sailed the moment U.S./Israeli aggression brought U.S. military assets into the strait’s backyard.
Is this man really the PM of Pakistan? 🇵🇰
In February 2024, Imran Khan won 180 seats from all over Pakistan and Shahbaz Sharif won only 17 seats, yet he got “elected.”
اس سے پہلے کہ کوئی ٹاؤٹ بتائے کہ ساری غلطی ایران کی ہے، یاد رکھیں ہرمز کھل چکی تھی، لبنان جنگ بندی ہو گئی تھی، پھر ٹرمپ نے اپنی انا کی تسکین کیلئے یورینیم افزودگی، ناکہ بندی والے غیرضروری بیان دیے، اب ہرمز پھر بند ہے
گندے دانتوں والے، دوندے اور بھینگے ٹاؤٹس پر یقین نہ کریں