The century long history of visual 👁️ assessment of plant disease severity has been reviewed. I prepared an illustrated timeline with some milestones. Preprint in a couple days.
#phytopathology#phytopathometry#plantdisease
جشن ولادت اس طرح منائیے کہ ممکن ہو تو کسی مقروض مسلمان کا سارا قرضہ ادا کردیجئے وَرنہ قرض کی ادائیگی میں اس کی کچھ نہ کچھ مدد کردیجئے۔
(ماہنامہ فیضان مدینہ ،ربیع الاول 1441 ھ
#RabiulAwwal#Dawateislami
پاکستان کا معیاری وقت شکرگڑھ کے گاوں " دین پناہ " سے لیا جاتا ہے جہاں سورج کی پہلی کرن پاکستان پر پڑتی ھے. یہ گاوں بھائی پور اور لالیاں کے وسط میں واقع تھا۔ یہ گاوں مکمل طور پر ختم ھو چکا ھے۔ وھاں اب صرف ایک مسجد باقی ھے. اسی مقام سے ھندوستان کا بارڈر اور کشمیر کا شروع ھوتا ھے.
پاکستان کا معیاری وقت گرینچ ٹائم سے پورے پانچ گھنٹے آگے ہے۔ اس کاتعین ممتاز ماہر ریاضی پروفیسر محمود انور نے کیا تھا۔حکومت پاکستان نے اسے اختیار کرنے کا اعلان 30 ستمبر 1951 کو کیا اور یہ یکم اکتوبر 1951 سے نافذ العمل ہو گیا تھا۔
ماہر ریاضی پروفیسر محمود انور وہ پاکستانی ہیں جنہوں نے یہ ثابت کیا کہ پاکستان کا معیار ی وقت بھارت سے آدھ گھنٹہ پیچھے ہے۔ حکومت ِپاکستان نے ان کی اس تجویز کو قبول کرتے ہوئے پاکستان کا معیاری وقت بھارت سے آدھ گھنٹہ پیچھے مقرر کیا۔