آئیے، ایک بار پھر مجددِ دوراں، امیرالمجاہدین حضرت علامہ خادم حسین رضوی رحمۃ اللہ علیہ کے ساتھ کیے گئے اس تاریخی حلف کو دہرائیں۔۔۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
2 نومبر 2019ء کو مینارِ پاکستان، قبلہ امیرالمجاہدین حضرت علامہ خادم حسین رضوی نوّر اللہ مرقدہ کی جانب سے لاکھوں جانثارانِ مصطفیٰ ﷺ سے لیا گیا تاریخی حلف نامہ!
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
قائدِ ملتِ اسلامیہ حافظ سعد حسین رضوی اور دیگر قائدین کی ایک سال سے جاری جبری گمشدگی شرعی، آئینی، قانونی، اخلاقی اور انسانی، ہر لحاظ سے ناقابلِ قبول اور ناجائز ہے۔
آئیے! اس فسطائیت، ناانصافی اور ظلم کے خلاف بھرپور آواز بلند کریں!
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
مریدکے کے مقام پر پُرامن شہریوں پر طاقت کا استعمال یہ ظاہر کرتا ہے کہ حکمران ملک کے آئین سے زیادہ غیر ملکی اشاروں کے تابع ہیں۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
عوام کے سوالات کو نظر انداز کرنے سے بے چینی میں اضافہ ہوتا ہے۔
حافظ سعد حسین رضوی کے معاملے پر ذمہ دارانہ جواب دیا جائےFree Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
جبری گمشدگی نامنظور
ہر شہری کا یہ بنیادی اور آئینی حق ہے کہ اسے عدالت کے سامنے اپنے دفاع کا مکمل موقع ملے اور اس کے تمام قانونی معاملات شفاف طریقے سے حل ہوں۔Free Sa a d Riz vi
#ReleaseTLPLeaders