نیشنل پریس کلب اور پی ار اے کے الیکشن کا اپس میں گہرا تعلق اصغر چوہدری کو جن کرداروں نے شکست دلوائی انہی کرداروں نے جرنلسٹ پینل کی شکست میں مرکزی کردار ادا کیا اگلی قسط میں نام منظر عام پہ لائے جائیں گے
جہاز کے بعد لگژری گاڑیاں
چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب تین سرکاری گاڑیاں استعمال میں رکھ سکیں گے۔دونوں افسران 2800،1800 اور 4700 سی سی کی گاڑیاں استعمال کرنے کے مجاز ہونگے۔افسران کی دوگاڑیوں کے لیے ہر ماہ 800 لیٹر پیٹرول ملےگا، تاہم4700 سی سی گاڑی کے پیٹرول کی کوئی حد مقرر نہیں۔
قومی اور بین الاقوامی میڈیا کی زینت بننے والی دو خبریں ملکی حالات کیا خوب ترجمانی کر رہی ہیں۔
پہلی خبر۔۔
پاکستان کے 7کروڑ40لاکھ ،پنجاب کے2کروڑ97لاکھ افراد غربت کاشکار۔
دوسری خبر۔۔
پنجاب حکومت نے 11ارب کاجدید جہاز خرید لیا۔۔
ریاست نےراولپنڈی والوں سے راولپنڈی کو بچانے کیلئے خندقیں کھود دیں۔۔۔ڈیڑھ کروڑ آبادی کے جڑواں شہروں میں نظام زندگی مفلوج۔۔تجارتی مراکز کو تالے لگ گئے۔جڑواں شہروں کا سرکاری ہسپتالوں سے رابطہ منقطع۔۔پشاور روڈ ،مری روڈ آئی جے پی ایکسپریس وے اور کشمیر ہائے سمیت تمام شاہراہیں بند۔۔
معرکہ حق کے 5 روزہ پاک۔بھارت جنگ کےدوران "ڈیفنس رپورٹرز" کاکردار انتہائی اہم رہا۔۔جنہوں نے دن رات جاگ کرپورے دنیا کو لمحہ بہ لمحہ حقائق سے آگاہ رکھا۔۔۔قومی اعزازات کی تقسیم میں ہمارے ان ہیروز کو بھی یاد رکھا جانا چاہیئے تھا۔۔۔
مجھے شو آف بالکل پسند نہیں ہے، پچھلے دنوں میرا بیٹا جنید مجھے بتا رہا تھا کہ اُس کی سیکیورٹی کی گاڑی کو پکڑ لیا، وہ جنید کے پاس آئے اور کہا کہ جنید صاحب ہمیں نہیں پتہ تھا کہ گاڑی میں وزیراعلیٰ کا بیٹا بیٹھا ہے،سوری، جُنید نے کہا آپ کریں میرا چا��ان، مجھے بیٹے پرفخر ہوا، مریم نواز
اسلام آباد پولیس کے یہ ایس ایچ او ��احب پارلیمنٹ ،سپریم کورٹ،وزیر اعظم ہاؤس ایوان صدر اور دیگر حساس ترین دفاتر کی حدود میں قائم متعلقہ تھانہ سیکرٹریٹ کے ایس ایچ او ہیں۔۔