اگر معین علی فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کا رِسٹ بینڈ پہن کر میچ نہیں کھیل سکتے تو اسکائی اسپورٹس کرکٹ کے دوران عمران خان کے بچوں کا سیاسی انٹرویو کیسے نشر کر سکتا ہے؟ پھر فلسطینی بچوں پر پروگرام کیوں نہیں؟ سلمان بٹ، اس دوٹوک مؤقف پر تمہارے پچھلے سارے گناہ معاف!
2024 to now, Pak cricket: T 20 world cups 24 & 26, champions trophy 25. Didn't reach semi final in any. 2023- 25 test cycle, finished 2nd last. Current test cycle, Last. 2021-23 Pak cricket: T 20 WC in 21 & 22, semi final & final. 2023 ODI WC, missed SF on net run rate. Mohsin naqvi became PCB chairman in feb 2024. Can someone convince him to become PM and let someone who knows cricket run PCB?
With a Test match on the line, Imam-ul Haq didn’t bat in Pakistan’s first innings due to some ‘calf injury’ and I doubt if he will bat the second time. Quite sums up Pakistan cricket.
Last year English fans saw Rishabh Pant hobbling out on a fractured toe to bail India out. And then Chris Woakes, with a broken shoulder walking to bat those dramatic moments at the Oval. Remember Nathan Lyon?
People have batted on one leg, broken fingers and what not. It’s called ‘Test’ cricket; not mohalla games
#PakvsEng #LordsTest
اب کُل ملا کے بات یہ ہے کہ
جب آپکو کال آئے کہ آپکی بہن ، بیوی ، بیٹی ، بچہ ،ماں یا کوئی بھی فیملی ممبر کُچھ کُتوں کے نرغے میں ہے
تو
پہلے واپس گھر جائیں ، وردی اتاریں ، شاور لیں ، سادہ لباس پہنیں ، گاڑی نکالیں ، راستے سے پانچ کلو آم بھی لے لیں کیوں کہ خالی ہاتھ جانا مُناسب نہیں
وہاں پہنچ کر قانُون کے مُطابق صورت حال کو assess کریں ، پندرہ بیس چُوتیوں سے فیس بُک پہ مشورہ کریں ، PPC, CrPC اور قانُون شہادت وغیرہ کے متعلقہ سیکشنز نکال کے پڑھیں ، آج کل چیٹ جی بی ٹی پہ آسانی سے دستیاب ہو جاتے ہیں ،
حِساب لگائیں کہ کِتنا قانُون “ ٹوٹ” چُکا ہے، پِھر اُس حِساب سے 15 پہ کال کریں ، اور قانُون کے رسپانس کا ویٹ کریں
دریں اثنا کہیں سے پاپ کارن منگوائیں ، ٹھنڈی کوک یا سپرائٹ کی بوتل منگوائیں اور تماش بینوں کی قطار میں بیٹھ کے اپنی عزت کا جنازہ نکلتے دیکھیں
مگر خبردار اگر تُم نے سالے قانُون کو ہاتھ وغیرہ میں لیا
اخ تھُوہ
پاکستان کرکٹ کو جتنا تبلیغیوں نے تباہ کیا ہے اتنا محسن نقوی اینڈ کو نے بھی نہیں کیا، سب سے بڑا مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ زیادہ پلیئر کبھی اسکول تک نہیں گئے ہوتے ان کو ملاؤں کے حوالے کرنا ملک، کھیل اور معاشرے کی تباہی ہے، ان بچوں کو مولویوں سے محفوظ رکھنا بھی کرکٹ بورڈ کی ذمہ داری ہے!!
شان مسعود اگر کپتان نہ ہوں تو ان کی ٹیسٹ ٹیم میں جگہ نہیں بنتی۔
شاہین شاہ آفریدی اگر ون ڈے کے کپتان نہ ہوں تو ان کی بھی ٹیم میں جگہ نہیں بنتی۔
اسی طرح سلمان علی آغا اگر ٹی ٹوئنٹی کے کپتان نہ ہوں تو ان کی بھی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں جگہ نہیں بنتی
جس کپتان کی اپنی ٹیم میں جگہ سوالیہ نشان ہو، وہ دوسروں سے کارکردگی کیسے لے گا؟
پاکستان کرکٹ آج جس حال میں ہے، اس کی بڑی وجہ غیر میرٹ سلیکشن ہے چاہے کپتان ہو یا ٹیم
#PakistanCricket
واہ یہ تو سپرہٹ ہوگیا، چلیں آئیں اسے قومی نعرہ بناتے ہیں ۔۔ آپ بھی سب سے یہ ہی سوال پوچھیں
“ کیا آپ بھی میری طرح خوش قسمت ہیں جس نے فتنۂ عمرانیہ کو پہلے دن ہی پہچان لیا تھااور اس کی چمک دمک سے متاثر نہیں ہوا”
#NationSpeaks
عمران خان اب اسٹیبلشمینٹ کی طرف ایسے دیکھ رہے ہیں جس طرح نیکر خراب کرلینے کے بعد بچہ اپنی ماں کی طرف دیکھتا ہے اس بار امپائر نے انگلی کی بجائے ہاتھ کھڑے کر دیئے ۔