@eliz883 Your incredible strategies and unbreakable discipline have truly inspired If selected, I'd use the $500 to host beginner-friendly educational sessions for Trading Tigers, focusing on risk management and core trading principles, and also provide Christmas support to a few members
تم ہو کون؟
جو ہمارے ٹیکس کے اربوں روپے کھا کر، ہمارے ووٹ سے منتخب وزیراعظم کو "فح��، گندا، بدتمیز، شرابی، زناکار" جیسے غلیظ القابات دیتے ہو؟
آئین کی دھجیاں اڑاتے ہو، سپریم کورٹ کے فیصلوں کو روندتے ہو، میڈیا کو دھمکاتے ہو، اور پھر پوچھتے ہو "تم ہو کون"؟
بھائی!
ہم 25 کروڑ پاکستانی ہیں، یہ ملک ہمارا ہے، عمران خان ہمارا منتخب لیڈر ہے۔
تم بس ہمارے نوکر ہو، نوکر!
اپنی اوقات میں رہو، زبان سنبھالو، اور معافی مانگو!
ورنہ یاد رکھو…
ہم نے 2018 میں دکھایا تھا، 2024 میں دکھایا، اب 2025 میں پھر دکھائیں گے!
Hey @Grok, if Ethereum hits $5’000 this weekend choose someone from the comments who follows me and liked this Post that I will 👉 GIVEAWAY $1’000 USDT to.