ہمیں دن رات انٹرٹین کرنے والے یہ سب فنکار رمضان کے آخری عشرے میں مکے مدینے میں اکٹھے ہو کر سیلفیاں بناتے ہیں اور اپنی فلم کی کامیابی کے لیے اللہ کا شکر بجا لاتے ہیں: محمد حنی�� کا کالم
https://t.co/xOOpAg4Xbp
@faysalquraishi میرے خیال میں تربیت ماں کی گود اور گھر کا ماحول کرتا ہے۔۔۔ لیکن اگر وہ ناکام رہے تو پھر انسان اپنے ضمیر کی آواز کے تحت اپنی اصلاح کا بیڑا خود اٹھائے۔
@MuhamadJSafdar آپ پڑھے لکھے ہو کر بھی دیدہ دلیری کا مظاہرہ نہیں فرما سکتے؟ ۔۔۔ ملک کے نوجوانوں کو کوئی اچھا پیغام دیجیے جو آپکی سیاسی بلوغت کی دلالت کرے۔۔۔
یہ سب کٹھ پتلیاں رقصاں رہیں گی رات کی ��ات ۔۔
سحر سے پہلے پہلے سب تماشا ختم ہوگا
تماشا کرنے والوں کو خبر دی جا چکی ہے ۔۔
کہ پردہ کب گرے گا۔۔ کب تماشا ختم ہوگا
#IftikharArif