The fact that HIV outbreak in Punjab is not a headline in our media, and no heads have rolled, no health secretary or minister is held responsible for it, tells you everything that is wrong with this system and how Maryam gov despite its claims is not any different.
981 دن سے جاری ناانصافی اب ایک ہیلتھ ایمرجنسی بن چکی ہے۔کسی بھی قیدی کو بنیادی صحت کی سہولیات سے محروم رکھنا عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔
سیاسی انتقام میں اندھی ریاست بنیادی انسانی حقوق کو بھی بھول چکی ہے، عمران خان کو قید تنہائی میں رکھنے، فیملی ملاقاتیں روکنے، اور کیسز نہ سننے جیسے ظلم کے بعد اب ان کی آنکھ کی ضائع ہوتی بینائی پر بھی پراپر علاج نہ کرواکے بدترین فسطائیت جاری ہے۔
#SaveImranKhansEyesight
My brain can’t comprehend how a monkey and a penguin get more attention than an actual human baby, starving in the middle of a genocide. People in Gaza deserve to live too. No child deserves to be starved to death or shot in the head.
ہمارا اس ناجائز حکومت اور ان کے ہینڈلرز سے لاکھ اختلاف سہی لیکن امریکہ ایران مذاکرات کی ناکامی کی ذرا بھی خوشی نہیں ہے۔
یہ نہ صرف اس خطے بلکہ پوری دُنیا کے لیے بہت بُری خبر ہے۔