وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی قیادت میں صنعتی ترقی، پیداوار میں اضافہ اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے لیے اقدامات جاری ہیں۔
بجٹ 2026-27 میں صنعت اور تجارت کے شعبے کے لیے 6.6 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں تاکہ صنعتی بنیاد کو مضبوط بنایا جا سکے، روزگار کے مواقع میں اضافہ ہو
پاکستان کی ترقی کا راستہ مضبوط معیشت سے گزرتا ہے۔ وفاقی بجٹ 2026-27 میں وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپنے وعدہ کی تکمیل کے سفر میں برآمدات، صنعت، سرمایہ کاری اور عوامی ریلیف کو ترجیح دے کر مستقبل کی معاشی خودمختاری کی بنیاد مضبوط کی ہے۔
#عوام_دوست_بجٹ
پانچ کروڑ والے والڈ سٹی پر تنقید سے پہلے حقائق دیکھ لیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پہلی بار لاہور سمیت ٹیکسلا، بھیرہ، ملتان اور راولپنڈی کی ہیریٹیج سائٹس کی بحالی کا جامع پروگرام شروع کیا۔
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب
@MaryamNSharif
وزیراعلیٰ مریم نواز کا "اپنی چھت اپنا گھر" پروگرام عالمی سطح پر بھی توجہ حاصل کر رہا ہے۔ باکو میں منعقدہ ورلڈ اربن فورم میں اس منصوبے کا ذکر کیا گیا
@MaryamNSharif@Marriyum_A
Islamabad: Federal Minister for Finance Muhammad Aurangzeb presented the copy of Pakistan Economic Survey- 2025-26 to the Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif.
لاہور کے تاریخی علاقے میں ٹریفک کے دباؤ میں کمی کے لیے بھاٹی گیٹ انڈر پاس منصوبے پر تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر اس اہم منصوبے کو جلد مکمل کیا جا رہا ہے تاکہ شہریوں کو ٹریفک جام سے نجات اور بہتر سفری سہولت میسر آ سکے
مجھے ایسے کیوں لگ رہا ہے کہ اب پنجاب کو کمزور کرنے کے لیے سازشیں شروع ہو گئی ہیں
کہیں پیپلز پارٹی ایک بار پھر ملک توڑنے کی سازش تو نہیں کر رہی کیونکہ یہ ان کا ریکارڈ پہلے بھی ہے
گلگت بلتستان کے الیکشن کے بعد کشمیر میں فتنہ اور اب پنجاب میں
قائد میاں محمد نواز شریف
🚨بریکنگ نیوز
بارکھان کے علاقے تکھڑا رکنی میں BLA کے مسلح افراد اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں !!
بی ایل اے کے لیے بلوچستان کی زمین تنگ ہو رہی ہے، انکی بد امنی پھیلانے کی ساری کوششیں اب برباد ہوں گی!!
#Balochistan#BLA
حالیہ بحران کی وجہ سے تیل کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئی تھیں، یہ ایک بہت بڑاچیلنج تھا،وفاق اور صوبوں کے درمیان ہم آہنگی کے بغیر اس مشکل صورتحال کو ٹالا نہیں جا سکتا تھا۔ تیل کی قیمتوں کی مد میں 128 ارب روپے وفاق نے اپنے انتہائی محدود وسائل سے خرچ کئے۔
"شیر کا نشان، بااختیار روشن گلگت بلتستان"
دریائے سندھ پر ڈیموں (خصوصاً دیامر اور بھاشا ڈیم) کی تعمیر کے باعث تھاکوٹ اور رائیکوٹ کے درمیان 241 کلومیٹر طویل قراقرم ہائی وے فیز-1 کا قیام
(لاگت 5 کھرب 2 ارب روپے سے زائد)
#GBSherKa#SherGBMein
لاھور سے آے ولید صاحب کہ رھے ھیں کہ اتنی بڑی ریلی کی وجہ ھے میاں محمد نواز شریف نے گلگت والوں کو اپنا سمجھ کر یہاں بہت کام کرواے ھیں❤️
قائد تیرے جانثار بے شمار بے شمار
لاھور سے آے ولید صاحب کہ رھے ھیں کہ اتنی بڑی ریلی کی وجہ ھے میاں محمد نواز شریف نے گلگت والوں کو اپنا سمجھ کر یہاں بہت کام کرواے ھیں❤️
قائد تیرے جانثار بے شمار بے شمار
گلگت بلتستان کی وادیوں میں ترقی کی نئی امید جاگ اٹھی ہے۔ جی بی کے عوام جانتے ہیں کہ جو ملک کو ڈیفالٹ سے بچا سکتے ہیں، عالمی سطح پر قومی تشخص بحال کر سکتے ہیں، ملک کو ایٹمی قوت اور موٹر ویز دے سکتے ہیں، وہی گلگت بلتستان کا مستقبل بھی روشن کر سکتے ہیں۔
#GBSherKa#SherGBMein
اگر کوئی کہے کہ میں پانچ سالوں میں تارے توڑ لاؤں گا تو یہ جھوٹ ہے، گلگت بلتستان کی ترقی کے لئے پالیسیوں کا تسلسل چاہئیے۔
وقت آ گیا ہے کہ تمام سیاسی قوتیں اور ریاستی ادارے اس جنت نظیر خطے کے مستقبل کا مل کر فیصلہ کریں۔