🚨بریکنگ نیوز
بارکھان کے علاقے تکھڑا رکنی میں BLA کے مسلح افراد اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں !!
بی ایل اے کے لیے بلوچستان کی زمین تنگ ہو رہی ہے، انکی بد امنی پھیلانے کی ساری کوششیں اب برباد ہوں گی!!
#Balochistan#BLA
🚨شاہینوں کی افغان بارڈر کے ساتھ فتنہ الخوارج فتنہ الہندوستان کے خارجی ٹھکانوں پر رات فضائی کارروائی ، کئی خوارج اور ان کے سہولت کار جہنم واصل ۔ افواج پاکستان زندہ آباد
The latest escalation highlights the urgent need for responsible leadership and diplomatic engagement. Protecting civilian lives and regional stability must remain the top priority for all stakeholders.
پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ایک ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر آج مظفرآباد کے قریب ٹیک آف کے دوران فنی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہو گیا۔
ہیلی کاپٹر میں سوار تمام اہلکار جامِ شہادت نوش کر گئے۔ حادثے میں کوئی بھی زندہ نہ بچ سکا۔
ریسکیو اور امدادی ٹیمیں فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئیں۔
پاکستان کی خاطر جو قدم اٹھائے جائیں،
ایسے مخلص رہنما بار بار کہاں پائے جائیں۔
پاکستان کی عزت و پاکستان کی شان رہے،
میرا ملک ہمیشہ سربلند اور آباد رہے۔ 🇵🇰
پاکستان نے ثابت کیا ہے کہ مذاکرات اور سفارتکاری ہی پائیدار امن کا راستہ ہیں۔ خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے اس کا مثبت کردار قابلِ ستائش ہے۔
#PakMediatingPeace#PakistanPeaceBroker
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بیجنگ میں چینی صدر کے ساتھ ملاقات پاکستان اور چین کے مضبوط تعلقات کی عکاسی کرتی ہے۔
یہ ملاقات خطے میں امن، استحکام اور اسٹریٹجک تعاون کے فروغ کی ایک اہم پیش رفت ہے 🇵🇰🤝🇨🇳
The Pakistan Army: Unbreakable shield of the nation, fearless guardians of our soil, and eternal symbol of sacrifice and victory.🇵🇰🪖
#PakMediatingPeace#PakistanPeaceBroker
راولپنڈی اور اسلام آباد میں بارش سے موسم خوشگوار
جڑواں شہروں کے مختلف علاقوں میں آج صبح بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ بارش کے ساتھ ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے گرمی کی شدت میں نمایاں کمی آگئی۔
#Rain#Islamabad#Rawalpindi
پاکستانی راکٹ فورس کے نئے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل نعمان زکریا نے بھارت کے جارحانہ عزائم کو بے نقاب کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ مستقبل کی جنگ میں فیصلہ منٹوں میں نہیں بلکہ سیکنڈوں میں ہوگا۔
دانشمندانہ قیادت صرف سرحدوں کے تحفظ تک محدود نہیں ہوتی بلکہ عالمی سطح پر اعتماد پیدا کرنے کا ذریعہ بھی بنتی ہے۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی حکمتِ عملی نے پاکستان کی ساکھ اور سفارتی اہمیت کو مزید مضبوط کیا ہے۔
#GreatlyRespectedCDF#GlobalRespectForCDF