مجھ جیسے عام پاکستانی کو یہ فنGen.Asif Ghafoorنے سکھایا کہ پاکستان ہر نوجوان کس طرح میڈیا پر وطن کا دفاع کرے گا۔
میجر صاحب آپکو محمدین کی جانب سے سلام پیش کرتا ہوں۔🇵🇰😎
میرے اور آپکے استاد محترم آپکے لئے بہت سی دعائیں کرتے ہیں۔
PakistanZindabad ❤️
@soldierspeaks @Kayani_Sabine
آڈیولیکس قومی سلامتی پر ایک سنگین حملہ ہیں کیونکہ ان سےPMO+PMHکےپورےحفاظتی نظام پر سوالات اٹھتےہیں۔بطورPMمیری رہائشگاہ کی محفوظ لائن بھیBuggedتھی۔ہم ان آڈیوز کی پڑتال کیلئے عدالت سےرجوع کا ارادہ رکھتےہیں تاکہ ایکJITکے ذریعےسراغ لگایاجاسکےکہ کون سی انٹیلی جنس ایجنسی Bugging
کی ذمہ دارہےاور کون یہ آڈیوز جاری کررہاہے جن میں سےبہت سیedited/doctored ہیں۔یہ تحقیق نہایت اہم ہےکیونکہ قومی سلامتی سےجڑےحساس موضوعات(پرگفتگو وغیرہ) کوغیرقانونی طور پر ریکارڈ،پھر ہیک کیاگیا۔نتیجتاًپاکستان کی قومی سلامتی کےحوالے سےمعلومات پوری دنیاکےسامنےآشکار ہوکر رہ گئیں