غزہ کے بچوں کی زندگی آج بھی کربلا جیسی ہے ایران امریکہ جنگ نے غزہ سے دنیا کی توجہ ہٹا دی ہے آپ سب جب بھی وقت ملے غزہ کا مسلہ اٹھاتے رہا کریں تاکہ ایلگورتھم میں فیڈ میں یہ چلتا رہے 🥲🥲🥲
نریندر مودی کی نفرت کی سیاست کو دریا برد کرنے والے ان نوجوانوں کی تحریک کی یہ اب تک کی سب سے خوبصورت جھلک ہے۔ یہاں نہ سکھ ہے، نہ مسلمان، نہ ہندو؛ سب ایک دوسرے کے ساتھ محبت، احترام اور یکجہتی کے ساتھ کھڑے ہیں۔ یہی اتحاد ہر نفرت کے بیانیے کا سب سے مضبوط جواب ہے۔
صبح کے بعد سے اب تک اسرائیل نے 13 فلسطینیوں کو شہید کر دیا ہے. جن میں دو خواتین اور چار بچے شامل ہیں۔
یہ اپارٹمنٹ ان سائٹس میں سے صرف ایک ہے جنہیں صبح سویرے سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ اس کے اندر، ایک پورا خاندان شہید کر دیا گیا — ایک باپ، ایک ماں، اور ان کے چار بچے — جب شعلوں نے ان کے جسموں کو کھا لیا۔
اسرائیلی آباد کاروں نے ایک فلسطینی گاؤں پر حملہ کیا. ہر جگہ پر پٹرول پھینک کر آگ لگا دی. کھڑکی کے راستے ایک بچے پر بھی پیٹرول پھینک کر دیا. اور ایک حاملہ خاتون کو پتھر مار کر زخمی کر دیا. مغربی میڈیا اسرائیل کی اس دہشتگردی کو سامنے بلکل نہیں لاتا.
افسوسناک🚨یہ کوئی AI ویڈیو نہیں بلکہ گاڑی پر اسرائیلی بمباری سے زندہ جل جانے والے دوفلسطینی افراد کی میتیں ہیں جو گاڑی کی سیٹ پر بیٹھے بیٹھے کوئلے میں تبدیل ہو گیے ماضی میں کفر اور یہودیوں کے مظالم سُنے تھے دُنیا آج اسرائیل کی شکل میں خود دیکھ رہی ہے۔
@AnaKasparian@jacksonhinkle
نفسیاتی اذیت دیتے ہوئے اسرائیلی اغوا کاروں نے غزہ سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی قیدی شادی ابو سیدو کو بتایا کہ اس کا خاندان اور بچے ایک بمباری میں مارے گئے ہیں
لیکن جب وہ رہائی کے بعد گھر آیا تو اپنے خاندان کو زندہ پا کر حیران رہ گیا اور خوشی کی انتہا نہ رہی
سپین کے لوگوں گلیوں میں فلسطین کا جھنڈا اٹھا کر جشن منا رہے ہیں سپین یورپ کے ان پہلے ممالک میں سے تھا جس نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کیا اسرائیل سے سفیر واپس بلایا 825 ملین ڈالر کا اسلحہ خریداری معاہدہ منسوخ کیا اسرائیل کو ہتھیار فروخت بند کی ❤️❤️
یہ وہ منظر ہے جو ایلون مسک نہیں چاہتے کہ آپ اس پلیٹ فارم پر دیکھیں، اور یہی وہ حقیقت ہے جسے بہت سے میڈیا ادارے بھی نمایاں نہیں کرتے۔
یہ غزہ میں آگ کی لپیٹ میں آئے فلسطینیوں کی دردناک چیخیں ہیں۔
🚨 مودی نے نیوزی لینڈ میں فخر سے کہا کہ بھارت دنیا کا دوسرا بڑا بیف پیدا کرنے والا ملک ہے۔
مگر اپنے ہی ملک میں بیف کے محض الزام پر مسلمانوں کو ہجومی تشدد، نفرت اور قتل کا نشانہ بنایا جاتا ہے، جبکہ مودی کے حامی "بیف" کا لفظ سن کر بھی نفرت کا اظہار کرتے ہیں۔
🔴 فلسطین کے حامی اور ہسپانوی اداکار خاویر بارڈیم کے درمیان مکالمہ:
فلسطین کے حامی:
“آپ ہمیشہ فلسطین کے بارے میں بات کرتے ہیں۔ میں آپ سے محبت کرتا ہوں اور آپ کی بہت عزت کرتا ہوں۔ جب فلسطین آزاد ہوگا، آپ میرے گھر کے مہمان ہوں گے۔”
خاویر بارڈیم:
“میں فلسطینیوں کی جدوجہد کی قدر کرتا ہوں۔”
فلسطینی بچی کہہ رہی ہے: "امی، براہِ کرم باہر آ جائیں، میں آپ کو دیکھ نہیں پا رہی۔"
اس ویڈیو کو ضرور ریٹویٹ شیئر کریں شاید بہری اور اندھی دنیا کو ہوش آجائے !!