ندیم احسان آج آپ کو یہ ساری باتیں یاد آ رہی ہیں۔ جب اقتدار تھا تو آپ لوگوں نے کیا کیا تھا۔ دھونس دھاندلی اور یونٹ سیکٹر ایم این اے ایم پی ایز کی بدمعاشی کو کنٹرول نہیں کیا۔ مصطفی کمال جیسے شخص کو لا محدود اختیارات دے کر چائنا کٹنگ کرائی۔ اپنے ووٹروں کو نا قابل تلافی نقصان پہنچایا
چیف جسٹس آف پاکستان
جسٹس گلزاراحمدکےنام وڈیولاگ:
کیاآپ
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں قائم
جنرلزکالونی نامی ناجائزتجاوزات سےواقف ہیں؟
رینجرزکےکاروبارسےواقف ہیں؟
الطاف بھائی @AltafHussain_90پر
غیرآئینی/غیرقانونی پابندی لگواکر
فوج کی جانب سےقائم کی جانےوالی
سیاسی ناجائزتجاوزات سےواقف ہیں؟
جب 2012 میں PTI کا پارلیمنٹ میں وجود ہی نہیں تھا، تب پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے سلجھے ہوئے فرشتوں کی تاریخی ریسلنگ کے مناظر۔👇🤗
یہ دیکھ کر شرمندہ ہونا نہ ہونا لڑنے والوں کی مرضی ہے۔ 🤓
کراچی محمودآباد ٹی پی 2 جہاں نااہل ایم پی اے سعید غنی کے بھائی فرحان غنی 5 سال چئرمین رہے پر کوئی ترقیاتی کام نہ کروایا۔
آج وزیرِاعظم عمران خان کے فنڈز، وفاقی وزیر ایم این اے @AliHZaidiPTI اور ایم پی اے @BilalAGhaffar کی کاوشوں سے روڈ کارپیٹنگ مکمل کردی گئی ہے۔ #PTIOwnsKarachi
یہ کھوڑو فیملی کے سپوت ہیں۔ ہر دور میں اس ملک کو نوچتے کھسوٹتے رہے ہیں۔ مگر ان ��و آج تک توفیق نہیں ہوئی اپنا قومی ترانہ یاد رکھنے کی۔ بیچارے مال بنانے میں مصروف رہے۔ سندھ کی تعلیم بھی ان کے ہاتھ ہے۔ بیغیرتوں کا ٹولہ۔ @arsched @SHABAZGIL @asmashirazi @Kashifabbasiary @KlasraRauf
تبھی تو ہم کہتے ہیں کہ سونامی سرکار نے فاٹا انضمام کے عمل کا بھی ستیاناس کیا۔ پوری سیاسی قیادت کے فیصلے کی رو سے ان اضلاع کو ہر سال سو ارب روپے سے زیادہ ملنے تھے ۔ سونامی سرکار ہر سال چند ارب روپے کی جو خیرات دے رہی ہے، اپنی نااہلی کی وجہ سے وہ بھی خرچ نہ کرسکی۔