فیض اور حبیب جالب کی نظمیں گانے والے یہ نوجوان جو خود کو کیمونسٹ کہتے اور عمران خان کی حکومت میں آزادئ رائے کی وجہ سے سرکاری عمارت الحمرا میں فیض میلوں میں انقلاب کے گیت گاتے تھے ، آج کہاں گم ہیں ۔ کیا کسی کے اشارے پر اکٹھے ہوتے تھے
پاکستان وچ غریب لوکاں دا برا حال ہو چکیا اے ، تے سرکار کیندی اے ” خریدیا اے بھئی“۔
ایس گیارہ ارب نال کنہے کالج تے یونیورسٹیاں بن سکدیاں سی ، کنہے ہسپتال بن سکدے سی ، لوکاں دا بھلا ہو جاندا ۔
#StreetMovement#خان_قید_نہیں_یرغمال_ہے .
جسٹس محسن اختر کیانی بھی کھل کر میدان آگیے!!
پورا نظام ایکسپوز ہؤا ہے, میں تو اندر سے سب کچھ بھگت کر آرہا ہوں, اور ابھی بھی بھگت رہا ہوں!!
لیکن بہت اچھا ہؤا جو پورا نظام ایکسپوز ہؤا!!
محسن آختر کیانی نے سب کچھ کھل عام بتا دیا!!
زبردست!!
فوج نے ڈالروں کے عوض روس کے خلاف جنگ لڑی امریکہ نے پیسے آفر کیے تو ہم نے کہا کہ یہ تو peanuts🥜ہیں پھر انہوں نے ہماری زیادہ بولی لگائی تو ہم روس کے خلاف جنگ میں شامل ہو گئے ! وزیر دفاع خواجہ آصف ۔۔
یہ میں نہیں کہہ رہا وزیر دفاع کہہ رہا ہے کہ فوجی کرائے کے ٹٹو ہیں ، کراؤ پرچہ ۔۔
نواز شریف،مریم صفدر،پرویز رشید،خواجہ آصف ،نہال ہاشمی،مسلم لیک ن کے اور بہت سارے لوگ جو فوج کے خلاف انتہائی گھٹیا اور غلیظ زبان استعمال کرتے ہیں،سب کو الیکشن ہارنے کے باوجود وزیر اعظم، وزیر اعلی،گورنر، وزیر،سینٹر اور ایم این اے اور ایم پی اے بنا دیا جاتا ہے،کون ہے ذمے دار؟
پچھلے سال سیلاب کے دوران مریم صفدر جہاز میں نماز پڑھ رہی تھی سلام پھیرتے ہی بی بی پاکدامن نے چیف سیکرٹری سے پوچھا کہ ہمارے پاس کتنی سرکاری زمینیں ہیں چیف سیکرٹری نے کہا بہت ساری ہیں تو بی بی پاکدامن نے کہا کہ وہ لوگوں کو کیوں نئیں دیتے کہ لوگ وہ زمینیں آباد کریں ! عظمی بخاری ۔۔
@Shah15446472 @Mrkhan14718707 ہر ادارے کا بیڑا غرق۔۔۔۔۔۔پولیس اور ایجنسیاں ن لیگ فیملی لمیٹڈ کے گھر کی نچلے درجے کی نوکر ہے جس کا کام ن لیگ فیملی لمیٹڈ کے گھر کے ٹوایلٹ صاف رکھنا ہے۔۔۔۔۔۔۔یہ کرپٹ گھٹیا خاندان۔۔۔۔۔میٹرک فیل ویسٹ پنڈی کمپنی کی پسند ہے۔۔۔۔۔
بلوچستان سے شہید کانسٹیبل کا بھائی!!
بلوچستان سے 330 اہلکاروں نے استعفی دے دیا,
میرے بھائی کو 12 گولیا لگی ہے, سامنے سے گولیا لگی میرا غیرت بھائی تھا, لیکن ریاست اِن لاشوں کو لانے میں ناکام رہا ہے!!
خود تو بلٹ پروف گاڑیوں میں دو کلومیٹر نہیں چل سکتے, یہ اداروں کی ناکامی ہے!!