🚨منتہیٰ کا کیس
پولیس کا دعویٰ ہے کہ مبینہ پولیس مقابلے میں مارا جانے والا ملزم ہی اس جرم کا واحد ذمہ دار تھا، تاہم منتہیٰ کے چچا اور عینی شاہدین کے مطابق وقوعے کے وقت دکان کے اندر پانچ افراد موجود تھے۔ اہلِ خانہ تمام ملوث افراد کے خلاف انصاف اور جوابدہی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
There are so many loopholes in this case!
Just one culprit; that too a worker! When the owner mislead police through out!
What’s the proof that he was the only one? Or he was the one??
CCD just found a scapegoat!
جعلی ڈگری سکینڈل میں ایک اور اہم انکشاف۔۔
خیبر پختونخوا کے چیف سیکرٹری کی ایک قریبی رشتہ دار خاتون نے بھی جعلی ڈگری لے رکھی ہے۔۔میڈیکل لیبارٹری ٹیکنالوجی کی اسی ڈگری کی بدولت اسے ایک سرکاری یونیورسٹی میں گریڈ 18 میں لیکچرار کی پوسٹ پر ملازمت بھی ملی ہے۔۔
ہم نے شہروں کو سی سی ٹی وی سے بھر دیا، دیواروں پر آیات لکھ دیں، تقریروں میں اخلاقیات بانٹ دیں، لیکن ایک آٹھ سال کی بچی پھر بھی درندے کے ہاتھوں مر گئی۔
شاید مسئلہ یہ نہیں کہ معاشرہ بیمار ہو گیا ہے،مسئلہ یہ ہے کہ ہم نے اس بیماری کو معمول سمجھ لیا ہے۔ایک بچی قتل نہیں ہوئی، ایک بار پھر یہ ثابت ہوا کہ معصومیت کی عمر اس ملک میں آٹھ سال سے بھی کم ہے۔۔
گومل یونیورسٹی اور اس سے جڑے کالجز اور کیمپس نے پچھلے چودہ سال میں مبینہ طور پر 8000 سے زائد بوگس، جعلی اور مشکوک ڈگریاں جاری کیں، اس پورے کھیل میں تین ارب روپے کا پیسہ چلا ہے اور اگر ڈاکٹر ظفر کو مزید تحقیق کرنے کی اجازت دی گئے تو کئی بااثر شخصیات کی جعلی ڈگریاں نکلیں جنمیں ایک اہم شخص جو وزیر اعلیٰ ہاؤس سے بھی ہے کی ڈگری بھی مبینہ طور مشکوک ہے، سوالنامہ بھیجا ابھی تک جواب نہیں ملا
🛑🚨Pakistani female cricketer caught in swimming pool with her husband and coach in intimate condition
Pakistani cricketer Alia Riaz, pakistani women team is currently in London for women T20 WC , During the practice session she was absent and got caught with husband and coach in swimming pool.
خیبر پختونخوا کی جامعات کی پہلی بار رینکنگ متعارف
آئی ایم سائنسز پشاور پہلی، ہزارہ یونیورسٹی دوسری اور پاک آسٹریا فخاشولے کی تیسری پوزیشن
یونیورسٹی آف شانگلہ کا آخری نمبر
⚠️ Alert : MOU not final yet. Following documents are still pending.
1. CNIC Copies of Trump and Pezeshkian
2. Attestation by 17 Grade Officer
3. 02 Passport Size Photos Each
4. Police Verification
5. Rs.50 Stamp Paper
The tragic part is the couple was killed by a police constable/security guard who was supposed to protect them. State institutions are bearing the brunt of state policies of promoting extremism and proxy wars from both within and without, but is still in constant denial.