جنرل (ر) راحیل شریف نے خود کہا کہ انہیں ایکسٹنشن چاہیے، فیلڈ مارشل بنا دیں تاکہ مل جائے، اور اگر مسئلہ ہو تو تینوں چیف کو دے دیں۔ ساتھ ہی کہا کہ ایکسٹنشن ملنے پر پانامہ کیس ہم سنبھال لیں گے!عرفان صدیقی
نکتہ: جنرل راحیل شریف کا کوٹ مارشل کب ہوگا، سیاست میں مداخلت پر؟
تین سال سے کیمرے لگا کر بھی جو عمران خان کا ایک کمزور لمحہ نہیں پکڑ سکے
وہ خود کیمروں سے اتنا ڈرتے ہیں کہ ہر فوٹیج غائب کر دیتے ہیں پھر یہ مطالبہ بھی کرتے ہیں کہ ہمیں سچا مانو۔
جھوٹے جہان کے
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ سینئر ججز نے خط لکھا تھا کہ ISI کے اہلکار فیصلوں پر اثرانداز ہورہے ہیں اور جب بات نہیں مانی جاتی تو رشتہ داروں کو تنگ کرکے دباؤ ڈالا جاتا ہے
اخے ہم مداخلت نہیں کرتے سب AI ہے
سچ یہ ہے کہ اٹھہتر سال سے آپ ملک لوٹ کر کھا گئے
سچ یہ ہے کہ قائد اعظم کا قتل آپ نے کیا
سچ یہ ہے فاطمہ جناح کو بے حرمتی کے بعد قتل کیا ان کی تذلیل کی گئی
سچ یہ ہے کہ جرنیلوں نے شراب ، شباب وکباب کے نشے میں ملک کو توڑ دیا
سچ یہ ہے کہ آپ اس ملک کے لیے ناسور ہیں
سچ یہ ہے کہ نہ ملک خدا کا نور ہے نہ راز ہے نہ آپ اللہ کی فوج ہیں ۔
سچ یہ ہے کہ آپ سے زیادہ مالی و اخلاقی طور پر کرپت اس روئے زمیں پر اور کوئی نہیں
سچ یہ ہے کہ دہشتگردی کے پیچھے آپ ہیں
سچ یہ ہے کہ الیکشن آپ نے چوری کیے نو مئی آپ نے کروایا آپ نے چھبیس نومبر کو قتلِ عام کیا ۔
سچ یہ ہے کہ آپ سے عوام کو گھن آتی ہے ۔
علامہ راجہ ناصر عباس کا DG کو آج کی پریس کانفرنس پہ جواب:
ڈی جی صاحب اپ کا سیاست سے 110 فیصد تعلق ہے۔ اگر سیاست سے تعلق نہ ہوتا تو 8 فروری کا الیکشن چوری نہیں کرتے
ان دونوں بدکردار اور بدبودار افسران پر آرٹیکل چھ لگا کر ڈی چوک میں سزائے موت دینی چاہئے۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ اور چیف الیکشن کمشنر نے آٹھ فروری کا الیکشن سوچی سمجھی سازش کے تحت چوری کرایا۔ قاضی فائز عیسی نے پی ٹی آئی سے انتخابی نشان واپس لیا جبکہ سکندر سلطان راجہ نے جماعت کا نام ہی واپس لے لیا۔
🚨محسن نقوی نے اپنا کالا دھن ایمنسٹی کے ذریعے سفید کیا محسن نقوی کی بیوی کا اپارٹمنٹ دبئی لیکس میں ظاہر ہوا محسن نقوی نے جواب دیا کہ اس کا پیسہ کیسے باہر گیا محسن نقوی نے کچھ دن پہلے کہا کہ 100 ارب ڈالر باہر گیا وہ تو خود پیسہ باہر لے کر گئے وہ دوسروں کا پیسہ کیسے لائیں گے سندھ کے مختلف ایئرپورٹس پر آج بھی جہاز اتر رہے ہیں جو کالا دھن دبئی لے کر جا رہے ہیں ! ابصار عالم
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے محسن اختر کیانی کو کہا: ‘آپ کسی صورت چیف جسٹس نہیں بن سکتے کیونکہ ان کو اعتراض ہے،
یاد رہے! جسٹس محسن اختر کیانی نے missing persons کیس میں اسٹبلشمنٹ کو ٹف ٹائم دیا تھا!اسد طور