موفقیت تیم ملی فوتبال اسپانیا و کسب عنوان قهرمانی جام جهانی در کمال شایستگی را به ملت و دولت این کشور تبریک میگویم.
شادمانی ملت و دولت دوست اسپانیا شادمانی ملت و دولت ایران است.
آپنا معاملہ آللہ تعالیٰ کے سپرد کر دیں
پھر اپکی جنگ وہ لڑے گا
چالیں چلنے والوں کی چالیں بھی ناکام ہوں گی
تکلیف دہنے والوں کی اذیت بھی وی ختم کرے گا
کوئی شر آپ تک نہیں پہنچ سکے گا
بس اتنا کیجیے کہ خود لڑنا چھوڑ دیجیئے
اور معاملہ اپنا اللہ کے ہاتھ میں دے دیجیئے
ھر مخالف کو پکڑا جا سکتا ھے نہ ھر ایک کا منہ بند کیا جا سکتا ھے
ایسی کوشیشیں کرنیوالے کبھی کامیاب نہیں ھوۓ
اشتعال میں آنے اور مخالفین کو fix up کرنے کی بجاۓ مخالفین کے بیانیے کا جوابی بیانیے سے مقابلہ کرناھی اصل راستہ ھے
پیچیدہ سیاسی مسائل کا حل ریاست اور ناراض طبقات کے بیچ درمیانی راستہ تلاش کرکے تنازعات کے دیرپا حل تلاش کرنے میں مضمر ھوتا ھے
داخلی مسائل سے نبٹنے کیلئے کسی بھی ریاست کی اندرونی طاقت لاٹھی ، گولی ، گالی یا پکڑ دھکڑ نہیں آئین اور قانون کا منصفانہ استعمال ھے
ضرورت سے زیادہ طاقت کا استعمال ریاستی وحدت میں دراڑیں ڈال دیتا ھے
سدا بادشاھی صرف اللّٰہ کی ھے ، رھے نام اللّٰہ کا ۔۔۔
I am voting yes on an amendment to block $3.3 billion in American taxpayer dollars for Netanyahu and the Israeli military.
Benjamin Netanyahu, like Donald Trump, is a corrupt authoritarian who should face criminal courts - not receive billions more for weapons.
The American people want lower housing costs and more affordable groceries, not more bombs and foreign wars.