ان بیگز میں بجٹ کی کاپیاں ہیں۔۔۔
جن کو انتہائی سکیورٹی میں پارلیمنٹ کے اندر منتقل کر دیا گیا ہے۔۔۔۔
یہ کاغذ کے ٹکڑے عوام پہ عذاب بن کے نازل ہونے جا رہے ہیں۔۔۔۔
کیونکہ عوام کی خاموشی کا علاج عذاب ہی ہے۔۔۔۔
آزاد کشمیر : ایس پی شہزاد جو احتجاج کرنیوالوں کو بھاری نفری سے روک رہے تھے، حسنین رفیق کے مطابق جب وہ ہسپتال پہنچے تو انہوں نے دیکھا کہ ان کا بھتیجا بھی گولی سے جاں بحق ہوگیا ہے ، "یہ میرے گھر کا بچہ ہے"-ایس پی شہزاد
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
جس کی آمدن پورے مہینے میں 8 ہزار 483 روپے سے ایک روپیہ بھی زیادہ ہے وہ حکومتی اعداد و شمار کے مطابق غریب نہیں ہے یعنی غریب صرف وہی ہے جس کی کمائی پورے مہینے میں 8 ہزار 4 سو 83 روپے یا اس سے کم ہے ، سرکاری اعداد و شمار کے مطابق غریبوں کی تعداد 7 کروڑ سے زائد ہے ،جبکہ حکومت کے ہی اعداد و شمار کے مطابق 59 لاکھ پاکستانی ایسے ہیں جن کے پاس کوئی روزگار ہی نہیں ہے
جون کا مہینہ ہے، بجٹ پیش ہونا ہے۔ ہم نے سہیل آفریدی اور اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سے درخواست کی کہ ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے: عمران خان کی چھ ماہ سے جاری قید تنہائی ختم کرکے ان کے ذاتی ڈاکٹرز کی نگرانی میں علاج کروایا جائے:علیمہ خان
اس خاتون کے لہجے اور اندازِ گفتگو میں جھلکتا غرور دیکھیے۔
زندگی میں خود انہوں نے ایک دن کی نوکری نہیں کی،
عوام کے ووٹ سے بری طرح ہاری لیکن آج بھی چھینے گئے مینڈیٹ کے سہارے ایسے بات کرتی ہیں جیسے یہ حکومت جہیز میں لائیں تھی۔ حیرت ہوتی ہے کہ اتنی بڑی انتخابی شکست کے بعد بھی یہ تکبر کہاں سے آ جاتا ہے!
یہ ریاستی دہشت گردوں کا جتّھہ لاہور میں نوجوانوں کو اس لئے گرفتار کر رہا ہے کہ انہوں نے کشمیری عوام کے حق میں آواز اُٹھائ ۔۔ !! https://t.co/tCmxNwRyrM
مجھے صبح تقریباً پانچ بجے گولی لگی ہے۔نہتے لوگوں پر فائرنگ کی گئی ہے۔ میرے سامنے ایک نوجوان کو سینے میں فائر لگا اور وہ موقع پر ہی شہید ہو گیا۔ ہمارے حوصلے بلند ہیں۔
راولاکوٹ میں فائرنگ سے زخمی ہونے والے دلیر کی گفتگو
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو https://t.co/2rnzTIxKWD
نواز شریف کے فارم 45 میں بہت زیادہ جعل سازی کی گئی۔ ان کے ووٹ صرف 19 ہزار تھے، جنہیں بڑھا کر 1 لاکھ 20 ہزار کر دیا گیا۔ جبکہ یاسمین راشد کے ووٹ، جو 1 لاکھ 19 ہزار تھے، انہیں کم کر دیا گیا۔
نواز شریف کے فارم 45 کی تصدیق الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر بھی موجود تھی۔
ایسے ہی بیٹھے بیٹھے سوچ رہا تھا کہ کل جو 17 فوجی مارے گئے، اگر وہ زندہ ہوتے تو پتہ نہیں کشمیر کا الیکشن چوری کرنے والا عظیم کام بھی انہی کے حصے آتا یا نہیں؟؟؟
یہ ان معصوم بچوں کی لاشیں ہیں جو ٹرمپ کے پالتو فیلڈ مارشل عاصم 'یزید' منیر کے احکامات پر افغانستان میں دو راتوں پہلے پاکستانی فوج کی بمباری میں شہید کردیے گئے۔ ان کے علاوہ بھی کئی معصوموں کی مسخ شدہ لاشوں کی تصویریں ثبوت کے طور پر موجود ہیں!
اور یہ پہلی بار نہیں ہے۔ جس فوج اور جرنیل کے منہ کو معصوموں کا خون لگ جائے، وہ یزیدی ٹولا بن جاتا ہے، پروفیشنل فوج نہیں رہتا۔ پاکستان میں بھی عاصم یزید کی زیر کمان ایسے ہی مظالم ڈھائے جارہے ہیں تاکہ خوف کا راج ہو۔ پھر چاہے وہ کشمیر ہو یا کراچی، یزید کا طریقہ کار آج بھی کربلا کا ظلم ہے۔ اور اس ظلم کیخلاف آواز ء حق بلند کرنا ہی دراصل اصل جہاد ہے۔
ہم اپنے افغان بہن بھائیوں کیساتھ ہیں۔
یزید کے ہر ظلم کا حساب ہوگا۔
راولاکوٹ دھرنے میں پہلی بار خواتین کی بڑی تعداد پہنچ گئی۔
دھرنے کے مقام پر ہزاروں افراد جمع ہیں۔
خواتین بھی مردوں کے شانہ بشانہ ہیں، دوسری جانب آج رات کریک ڈاون کا بھی خدشہ ہے۔
ہم سب اتنے بے حس ہو چکے ہیں کہ اتنے کشمیریوں کے خون بہہ جانے کے باوجود کہیں ان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے سو بندہ بھی نہیں نکلا۔ یہی سکھایا تھا ہمیں خان صاحب نے؟
افسوس
عمران خان کو health emergency کے لئے اگر کل رات ہسپتال لایا گیا، تو اُن کی بہنوں اور فیملی کو کیوں نہیں بتایا گیا؟پچھلے 1042 دنوں سے عمران خان کے ساتھ انسانیت سوز سلوک ہورہا ہے۔ فیملی اور قوم کو کچھ پتہ نہیں وہ کس حال میں ہیں۔ یہاں تو کلبھوشن تک کی فیملی کو ملنے کی اجازت دی گئی