تحریک انصاف قومی اسمبلی سے استعفے نہیں دے گی۔ تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی قائمہ کمیٹیوں سے علیحدگی اور مراعات چھن جانے پر ہی بہت ناخوش ہیں۔ نجی محفلوں میں عمران خان کو گالیاں بھی دیتے ہیں۔ یہ ہلکی پھلکی دھمکی وقتی طور پر آپ کو ٹھنڈا کرنے کے لیے ہے۔
جتنا خوف عمران خان کو شفا منتقل کرنے سے نظر آ رہا ہے اُس سے لگ رہا ہے عمران خان کو زہر دے دیا گیا ہے اور یہ آزاد ڈاکٹرز سے معائینہ نہیں کروانا چاہتے ! عمران خان نے ٹھیک کہا یہ مرثی والا کام کر رہے ہیں !
دوستو !
عمران خان کی بہنوں کی پریس کانفرنس کے بعد
قیادت کی ٹھکائ کا وقت ہوا چاہتا ہے،
سہیل آفریدی سمیت ساری قیادت اب روزانہ کی بنیاد پر سٹریٹ موومنٹ کے لیے سڑکوں پر نظر نہ آئ تو پھر پورے زور سے کتا مار مہم شروع کی جاۓ گی ۔۔۔
پاکستان میں میرے والد کو جیل میں ایک ہزار دن ہونے کو ہیں، ایک کیس ختم ہوتا ہے تو دوسرا بنا دیا جاتا ہے، انصاف ہوتا نظر نہیں آتا اگر دوبارہ شفاف انتخابات ہوں تو میرے والے بھاری اکثریت سے جیت جائیں گے کیونکہ وہ 95 فیصد مقبولیت رکھتے ہیں۔
میرے والد کے مخالفین سمیت ہر کوئی جانتا ہے وہ کرپٹ نہیں ہیں، اگر وہ کرپٹ ہوتے تو ڈیل کرکے باہر آجاتے۔فوجی آمروں کو ان کی مقبولیت کا ڈر ہے۔قاسم خان ،سلیمان خان
#FocusOnImranKhan
دوسرے ملکوں پر ہزاروں بم گرانے والے امریکی سیاستدانوں کے اپنے مُلک میں اگر چھوٹا سا پٹاخہ بھی پھٹ جاۓ تو ایک مہینے تک ہیجان بپا ہوتا رہتا ہے۔۔۔۔۔
ظالم کی سب سے بڑی نشانی یہ ہوتی ہے کہ وہ بُزدل ہوتا ہے۔
کاش غزہ کے بچوں، ایران اور لبنان کے مسلمانوں کی شہادت کے لیے بھی دنیا بھر سے ایسا تیز ترین ری ایکشن آتا جیسا شیطان پر جعلی حملے پر ری ایکشن دیا جارہا ہے
DGISPR سیاسی کمنٹس سے بھرپور پریس کانفرنس کر ڈالتے ہیں اور سارا میڈیا وہ دکھانے پر مجبور ہوتا ہے۔ حتیٰ کہ اس پر پروگرام بھی ہوتے ہیں۔ سیاسی اظہار کے لیے یونیفارم کافی نہیں ساتھ میں بندوق بھی لازم ہے۔
اگر آپ کو عہدہ چھوڑنا ہے تو دھمکیاں مت دیں آرام سے چھوڑ دیں۔ عوام کا وزیراعلی سے ، چئیرمین سے ، تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی سے ، عہدیداران سے تقاضا ہی یہ ہے کہ اگر آپ مجبور ہیں تو عہدے چھوڑ دیں۔ سوال کارکردگی پر ہو تو غصہ نہیں کرتے حساب دیتے ہیں۔ جواب نا بن پاتا ہو تو خاموشی۔
Cat is out of the bag finally.
Trump does not want the Straits of Hormuz opened. Rather he wants the world to buy oil from America.
This is diabolical.
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ "اسرائیلی ریاست کو ان کے شیطانی اقدامات کے نتیجے میں تیسری عالمی جنگ شروع ہونے سے پہلے ہی ختم کر دینا چاہیے۔"
روس کے بعد چین نے بھی ایران کی کھل کر حمایت کر دی ہے، چین کے وزیر دفاع نے کہا کہ چین کے بحری جہاز آبنائے ہرمز کے میں آ جا رہے ہیں، ایران کے ساتھ چین کے توانائی اور تجارتی معاہدے ہیں جن کا ہم احترام کریں گے دوسروں سے توقع ہے کہ وہ ہمارے معاملات میں دخل اندازی نہ کریں، آبنائے ہرمز کو ایران کنٹرول کرتا ہے اور وہ ہمارے لئے کھلا ہوا ہے۔