یہیں موجود کچھ صحافی دوست آزاد چینل کی پوسٹ قوٹ کرنے کے پیسے پکڑتے رہے۔ حالانکہ اچھے خاصے سمجھدار لوگ تھے۔ اب شاید “آزاد چینل” کے ملازمین کی پوسٹس کو قوٹ کرنے کے پیسے مل رہے ہیں یا کرنل فون کررہا ہے۔ “ صحافی دوست “ محتاط رہیں۔ یوتھیے فٹ بندہ مشکوک کردیتے ہیں۔
A humble request to the owners of #jalalsons in #Lahore .. I was waiting outside one of your stores where I saw the foodpada rider standing outside on the steps at arpund 3PM today. The temperature was 42° and it was extremely hot. When the rider arrived to collect the order he was assigned, the guard did not allow him to enter the store. Why? Why was he asked to stand outside and wait while his order is prepared? I stayed outside to watch this all. The person with him came out twice to confirm the order and kept him waiting in the sun. No shade. No relief from thr heat. He asked for water and was declined rather snubbed. This is inhuman and racist behavior. Koi khuda ka khouf karein.
صورتحال و مختصر سوالات و جوابات
ابراہم اکارڈ میں شمولیت کے مطالبے کا مطلب کیا ہے؟
کہ پاکستان و دیگر عرب ممالک اسرائیل کو تسلیم کریں۔
کیا عاصم منیر ٹرمپ کو انکار کرسکتا ہے؟
کیوں مذاق کرتے ہو؟ اگر عاصم منیر پاکستان کا جائز حکمران ہوتا، پاکستان کی معیشت تباہ نا ہوچکی ہوتی ، تو پھر ایسے امکانات پر بحث بھی کی جاسکتی تھی ۔ عاصم منیر کے اقتدار میں ہونے کی واحد وجہ امریکی حمایت ہے۔ آئی ایم ایف کا ایک خط معیشت الٹا دے گا۔ امریکن ایمبیسی کی ایک مس کال کسی “ اچھے جرنیل “ کو ہوشیاری دلا دے گی۔ سعودی عرب ڈپازٹ واپس مانگ لے گا۔ پاکستان میں اچانک مظاہرے شروع ہوجائیں گے۔ جی ہاں عاصم منیر امریکہ کو انکار نہیں کرسکتا۔
پھر کیا ہوسکتا ہے؟
ہو یہ سکتا ہے کہ عاصم منیر اعلانیہ اس معاہدے پر دستخط نہ کرے تاہم عاصم منیر امریکہ کے ساتھ کھڑا ہوگا اور امریکہ اسرائیل کیساتھ کھڑا ہے۔
کیا اس معاہدے پر دستخط کی نوبت بھی آسکتی ہے؟
ہاں یہ ممکن ہے کہ اگر عرب ممالک اسے مشروط کردیں یا اسرائیل شرط رکھ دے یا پھر امریکہ مطالبہ کرے تو عاصم منیر کے پاس اس کے علاوہ اور کوئی چارہ نہیں ہوگا۔اگر پاکستان میں مظاہرے شروع ہوجائیں تو یہاں ہڈیاں بوٹیاں اور چیتھڑے بھی گم ہوسکتے ہیں۔ خوف بہت ہے لہذا اب یہ امریکہ کی مرضی کہ وہ اپنے فیورٹ فیلڈ مارشل کو اعلانیہ دستخط سے استثنی دے یا نہ دے۔
تبصرہ پاڑ کیا کریں گے؟
بہت آسان ہے۔ وہی کریں گے جو تشریف پر گھاس اگنے کا کرتے ہیں۔ کہیں گے ہم نے امن کی خاطر یہ کڑوا گھونٹ بھرلیا۔ آپ کے سامنے ہرگز شرمندہ نہیں ہوں گے۔
کیا عرب ممالک انکار کرسکتے ہیں؟
عرب ممالک کی معاشی پوزیشن پاکستان سے بہت بہتر ہے۔ عرب ممالک میں فی الوقت حکمرانوں کے خلاف کوئی باقاعدہ تحریک موجود نہیں ، وہ بالعموم امریکہ کو مایوس نہیں کرتے۔ کچھ شرائط اوپر نیچے کرکے وہ اسرائیل کو تسلیم کرنے پر آمادہ ہوسکتے ہیں۔
یہ شرائط کیسی ہوں گی؟
اقوام متحدہ کی کشمیر میں حق خود ارادیت کی قرارداد جیسی۔ کسی فرضی وعدے پر سر خم تسلیم کرلیا جاوے گا۔
اگر ٹرمپ نے یوٹرن لے لیا تو پھر کیا ہوگا؟
دستخط کریں یا نہ کریں ، ٹرمپ اپنے مطالبے پر قائم رہے یا مکر جائے عرب ممالک اور عاصم منیر امریکہ کے ساتھ کھڑے ہیں اور امریکہ اسرائیل کیساتھ۔
سائفر کو جھٹلانے والے بھول جاتے ہیں کہ عمران خان نے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کو قومی سلامتی کونسل کی میٹنگ میں بٹھا کر سائفر پر امریکہ سے سفارتی سطح پر احتجاج بھی ریکارڈ کروا رکھا ہے۔
🇵🇰 The man Khan fired is now running Pakistan's nukes.
Think about that for a second. Munir was sacked by Khan in 2019 after just eight months as ISI chief. Eight months. Khan threw him out after he went to Tehran with the Pakistani delegation and blew up the room, went completely off the script the government had agreed on internally, used language with Iranian officials that had no business being used, and actively wrecked what could have been a genuine step toward better Pakistan-Iran ties. Iran complained directly to Khan. Khan fired him.
That same man now controls 170 nuclear warheads with zero institutional checks left standing.
What happened between getting fired and getting the keys is the part that should make every Pakistani furious. After the sacking, Munir allegedly flew to London and sat down with Nawaz Sharif, who was conveniently living in self imposed exile at the time. Khan called it the London Plan. The deal as Khan described it was straightforward, Munir gets army chief, Khan's government gets taken apart, his party gets destroyed, the judiciary plays along. Sounds insane until you watch it happen exactly like that, step by step, over the next three years.
Munir became army chief in November 2022 in a process multiple reports said involved heavy consultations with the same Nawaz Sharif sitting in London. Within months Khan was arrested. Shariar waltzed back into Pakistan in October 2023 and had most of his convictions vacated almost overnight. By February 2024 his brother was prime minister, the elections were rigged openly and Washington and Brussels said nothing.
Then Munir really got to work. He promoted himself to Field Marshal, invented a brand new title of Chief of Defence Forces, and passed the 27th Constitutional Amendment scrapping the Nuclear Command Authority that had existed since 2000. That authority existed for one reason, to make sure no single person could ever make a nuclear decision alone. It required the prime minister, the joint chiefs, the service chiefs, all in the room. All of that is now gone. Munir replaced it with the National Strategic Command, headed by himself, answerable to nobody above him. The prime minister's only remaining role is to appoint people Munir recommends.
Pakistan has 170 nuclear warheads. Every single one of them now answers to one man.
Khan, the man who saw all of this coming and tried to stop it, has been rotting in a cell for nearly 3 years. And Munir gets called "my favorite Field Marshal" by Trump.
Source: Drop Site News
Is this rat really the PM of Pakistan? 🇵🇰
In February 2024, Imran Khan won 180 seats from all over Pakistan and Shahbaz Sharif won only 17 seats, yet he got “elected.”
F*ck Shehbaz Sharif. Free Imran Khan.
اللہ نہ کرے اطلاع آئے کہ عمران خان کو جیل میں مار دیا گیا ہے تو کیا اس پر بھی تحمل ، حالات کی سنگینی ، علیمہ خانم کی ناسمجھی ، بے نامی اکاونٹس کی زیادتیوں جیسی وضاحتیں آئیں گی؟
عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی پر شدید ترین ردعمل نہ دینا تحریک انصاف کی قیادت کا جرم ہے۔ اس پر سوال کرنا جرم نہیں ہے۔
بجلی امیر غریب سب کی بند ہوتی ہے اس لیے سوشل میڈیا لوڈ شیڈنگ کی چیخیں سن رہا ہے۔ اگرچہ چھتوں پر سولر ہیں اور ساتھ دو دو بیٹریاں بھی ہیں لیکن رات کو دو گھنٹے گزر جائیں تو بیٹری ہاتھ کھڑے کردیتی ہے۔ بجلی اس صحافی کی بھی جاتی ہے جسے حکومت سے خوشامد کے بدلے لاکھوں کا معاوضہ ملتا ہے۔ طویل لوڈ شیڈنگ کے بعد اسکا یوپی ایس جواب دے جاتا ہے۔ جنریٹر چلائے تو خون جلتا ہے اس لیے وہ صحافی بھی چیخ رہا ہے۔ لیکن ایسے کسی شخص کے منہ سے آپ نے غریب کی آواز کبھی نہیں سنی ہوگی۔
تین سال سے گندم کے کاشتکار کو اسکی فصل کا ریٹ نہیں ملا آپ نے کسی کو سوشل میڈیا پر روتے پیٹتے چیختے دیکھا؟ جنکے گھر گرائے جارہے ہیں انکی آوازیں آپ نے سنیں؟ جن کے ہیلتھ کارڈ گئے ان کا رونا دھونا کبھی کان پڑا؟ جو گھر کی چھوٹی چھوٹی چیزیں بیچ کر اور نا جانے کیسی کیسی ضروریات روک کر بجلی کے بل دیتے رہے ان کا ذکر کبھی آیا؟ وہ جو مختلف فیکٹریوں میں مزدور تھے انکی دیہاڑیاں بس ہوگئیں فیکٹریاں رک گئیں ان کا کبھی ذکر سنا؟ نہیں ؟ لیکن لوڈشیڈنگ کا شور ہی شور ؟ ایسا کیوں؟
ہر کسی کو اپنا درد ہوتا ہے ایک کا درد دوسرے کو نہیں ہوتا۔
اگر آپ بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ سے پریشان ہیں تو فکر مت کریں۔
پاک فوج کو سعودی عرب تعیناتی پر ڈالروں میں تنخواہ ملے گی اور ہر افسر ہر سپاہی اپنی باری کے لیے بیتاب ہوگا۔ تنخواہوں میں سو فیصد اضافہ اور پراپرٹی ٹیکس پر چھوٹ وہ پہلے ہی لے چکے۔
People supporting this today will be remembered by their own kids as the unambiguous villains of Pakistani history.
Whats happening to Pakistan right now is no smaller a crime than Bhutto's nationalization or Zia's Islamization policies that we now all agree were disastrous.
سیدہ عائشہؓ فرماتی ہیں جب رسول اللہ ﷺپر (وفات کے لمحے) طاری ہوئے تو آپﷺاپنی ایک چادر اپنےچہرے پر ڈالتے تھے اور جب جی گھبراتا تو اسے چہرے سے ہٹا لیتے تھے پھر آپﷺنے فرمایا:
یہود ونصاریٰ پر اللہ کی لعنت ہو انہوں نے اپنے انبیاء کی قبروں کو مساجد بنا لیا۔
{صحیح مسلم۔۱۱۸۷}
اس لیے ہم ہر جمعہ کو سورۃ الکہف کی تلاوت کرتے ہیں۔
وہ سورت وہم کی پہچان کے لیے ایک دستور العمل ہے۔ یہ چار عظیم آزمائشوں کا احاطہ کرتا ہے: ایمان، دولت، علم اور طاقت۔ ہر کہانی ایک مختلف طریقے کو بے نقاب کرتی ہے جس سے دنیا سچائی کو پلٹانے کی کوشش کرتی ہے۔