خوب صورت تصویر شفیع جان نے خود اپنے 96 میگا پکسل کیمرہ سے لی۔ سہیل آفریدی اور مریم نواز ایک ساتھ۔ مجبوری ہے بھائی صوبہ چلانا ہے۔ اورعمران خان کو آخری سانس تک جیل میں رکھنا ہے۔
امام حسین علیہ السلام اگر یزید سے مطالبہ کرتے کہ آدھی سلطنت انہیں دے دے
تو یزید خوشی خوشی دے دیتا
اس کے علاؤہ جتنی چاہے دولت اور مراعات لے سکتے تھے
مگر امام حسین علیہ السلام کی جنگ اپنے لئے نہیں، انسانیت کی بقاء کیلئے تھی
اگر امام حسین علیہ السلام قربانی نہیں دیتے تو آج اسلام کا نام بھی کسی کو معلوم نہیں ہوتا
اور دنیا ہمیشہ اندھیروں میں بھٹکتی رہتی
#حسین_پھر_حسین_ہے
🚨🚨اگر ایران پر مذاکرات کے دوران تیسری بار حملہ کیا گیا تو پھر ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کا الزام کون دے سکتا ہے؟
اگر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ سروس کے بغیر مہینوں، بلکہ برسوں تک زندگی گزارنے کے لئے تیار رہو۔
تیار رہو کہ ملینز کی تعداد میں لوگ خلیجی عربوں ممالک (GCC) سے بھاگ نکلنے کی کوشش کریں گے۔
تیار رہو کہ دنیا بھر میں خوراک کی شدید قلت اور قحط پڑ جائے گا۔
تیار رہو کہ صدیوں کی سب سے بڑی معاشی تباہی آئے گی، اور اس سے نکلنے کا کوئی راستہ نہیں ہو گا۔
کوئی سمجھدار شخص، جس میں خود کو بچانے کی بنیادی بقا کی جبلت ہو، ایران پر دوبارہ حملہ کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔ایران جیسے حالات والا کوئی اور ملک اتنا عرصہ اور اتنا کچھ برداشت کر کے بھی کبھی چپ نہ رہتا۔ ایران نے بڑا صبر کر لیا۔
اگر ایران پر ایک بار پھر حملہ کیا گیا تو یہ آخری حملہ ہو گا۔
یا تو ایران بچ جائے گا اور صدیوں تک دنیا کو اس کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا، یا پھر ایران نہ بچ سکے گا۔۔۔ تب بھی دنیا کو اس پاگل پن کی قیمت صدیوں تک چکانا پڑے گی۔
(ایرانی تجزیہ کار امیر امین کی پوسٹ کا ترجمہ)
میڈیا ' عدالتوں اور سیاستدانوں کسی کو شرم۔نہیں اتی جب وہ بتاتے ہیں کہ عمران خان کی ملاقات کس طرح ہو سکتی ہے
یہ سب منحوس دراصل یہ برملا اعتراف کرتے ہیں کہ کوئی آئین اور قانون کی گردن پر پیر رکھے بیٹھا ہے ۔ یہ وہ جرم ہے جس کی سزا آرٹیکل 6 کے تحت سزائے موت ہے
ڈاکٹر یاسمین راشد کے ساتھ کیا جانے والا سلوک نہایت حقیر، ظالمانہ اور مکمل طور پر غیر ضروری ہے۔ ان کی صحت مسلسل بگڑتی جا رہی ہے۔ اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھے لوگوں کو چاہیے کہ کچھ فراخ دلی کا مظاہرہ کریں اور انہیں ریلیف فراہم کریں۔ بصورتِ دیگر، ہم نفرت کے ایسے بھنور میں پھنس جائیں گے جو بالآخر اقتدار میں بیٹھے لوگوں کا بھی پیچھا نہیں چھوڑے گا۔ عمار علی جان
#pakistan @ammaralijan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
ارشد شریف کے قاتل اج ملک کے ٹھیکیدار بنے ہوئے ہیں انشاءاللہ وہ وقت دور رہیں جب اس زندہ یزید کا گریبان ہوگا اور مظلوموں کا ہاتھ
انشاءاللہ تحریک کے شھدا کو نہ کبھی بھولے تھے نہ کبھی بھولیں گے اور نہ بھولنے دیں گے
سہیل آفریدی نے علی امین گنڈاپور کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔۔۔۔
سہیل افریدی نے وزیراعلیٰ بنتے ہی بولا تھا کہ جیسا میں ہوں ویسا ہی رہوں گا۔۔۔۔
آئیں اس ویڈیو میں سہیل آفریدی کی 30 بڑکیں بمہ تاریخ دیکھیں کہ کب انہوں نے کس موقع پر کیا کیا بڑکیں ماری۔۔۔۔
سرفراز ڈوگر تو ہمیشہ سے شریف خاندان کا نوکر رہا ہے، اس نے ان کے خلاف کبھی کوئی کیس چلنے نہیں دیا اور اب یہ کوئی کیس عمران خان کے حق میں فیصلہ نہیں دے گا-
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
جعلی وزیراعظم شہباز شریف، تمہارا چیلنج قبول ہے! اگر تم سچے ہو تو 2018 اور 2024 کے انتخابات کے لیے سپریم کورٹ کا فل کورٹ کمیشن تشکیل دو۔ شرط یہ ہے کہ کارروائی براہِ راست ٹی وی پر نشر ہو۔ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کرنے کا وقت آ گیا ہے، اردلی وزیراعظم، اب بھاگنا مت۔ شوکت بسرا
#pakistan @sh_basra
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
"سوال یہ بھی اٹھتا ہے کہ ایسا کتنی دیر چلایا جا سکتا ہے۔ چار سال تو ہو گئے اور جو کرشمے اس نظام نے جنم دیے ہیں وہ اس قوم کے سامنے ہیں۔ فارم 47 کوئی اتنا بڑا سیاسی نسخہ ہوتا تو اب تک دودھ اور شہد کی نہریں دریافت ہو چکی ہوتیں۔ اور یہاں کے لوگ ماضی کی سیاسی وابستگیاں بھول چکے ہوتے"۔ایاز امیر
@ayazamir
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
شکریہ علیمہ خان
علیمہ خان نے وہ چہرے بھی ایکسپوز کر دیے جن کے منہ سے عمران خان کے لیے صرف پھول ہی برستے تھے لیکن دل میں اتنی نفرت اور بغض بھرا ہوا تھا کہ منافقت بھی شرما جاۓ
بغضِ عمران خان درحقیقت محبتِ عاصم منیر ہے
پی ٹی آئی، کسی کے کام نہ آئی: عمران خان نے اپنی مثال تو دنیا بھر کے لیے پیش کر دی اور تاریخ میں اپنا نام لکھ دیا، مگر اس کی پارٹی کے لوگ، سوائے چند بہادروں کے، ایک پھٹا ہوا ڈھول ثابت ہوئے۔ سب کاغذی شیر، اور فوجی جنتا نے اکثر کو دھونس، دھاندھلی اور پیسے سے قابو کر لیا۔ یہ لوگ اچانک، بغیر کسی جدوجہد کے، کچھ نعرے لگا کر آئے اور بغیر کچھ کیے، بک گئے۔ شاہین صہبائی
#pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
When Arshad was in his early thirties, he was already making his mark as a young journalist. We loved and missed you Arshad Sharif.💔🙌🇵🇰
#justiceforarshadsharif
درجنوں تمغوں والے ہمارے محافظ :
ہمیں چینی مافیا، پٹرولیم مافیا ، ایل پی جی مافیا، آئی پی پیز مافیا اور ذخیرہ اندوز مافیا سے نہیں بچا سکتے ہیں
کچے کے ڈاکوؤں سے بچا سکتے ہیں
نہ انتہا پسند ملاؤں سے بچا سکتے ہیں
دہشت گردوں سے بچا سکتے ہیں
نہ سیاسی اشرافیہ سے بچا سکتے ہیں
عوام کو لوٹا اور کھسوٹا جا رہا ہے
نوچا جا رہا ہے
اور لہو نچوڑا جا رہا ہے
تین ہزار ارب کا بجٹ کس لئے لیا ہے ؟؟
معلوم نہیں ہے
#پاکستان