🚨چیلنج
حکومت اگر انکار کر سکتی ہے تو کرے کہ @DropSiteNews کا جاری کردہ سائفر درست نہیں، لیکن اب ان کی مجال نہیں کہ یہ مزید جھوٹ بولیں، ��وام ان کا جھوٹ نہیں چلنے دی گی، سلمان راجہ
🚨 سائفر کے معاملے پر پی ٹی آئی کی پریس کانفرنس
آج یہ بات کھل کر سامنے آگئی ہے کہ اپریل 2022 میں مقامی اسٹیبلشمنٹ اور عالمی اسٹیبلشمنٹ نے گٹھ جوڑ کر کے عمران خان کی حکومت گرائی اور جمہوریت کو دفن کردیا، سلمان راجہ
Imran Khan-linked ‘Cyphergate’ Row hits Pakistan: US' role confirmed in his ouster? Secret cipher says 'All will be forgiven in Washington.'
https://t.co/lj1ZWFyrSR
The United States government, with the full support of the Biden administration, was advocating that Pakistan oust President Imran Khan from the government....
Because he didn't support Ukraine.
It's so disgusting.
He's languishing in prison to this very day.
Why was Imran Khan arrested and put in jail? Now very clear.
Asim Munir and Joe Biden's America conspired to get Imran Khan out of the way. Because the former Pakistan cricket captain made the biggest mistake to run foreign policy independently without approval of ISI and Pakistan military.
Not good news for #Pakistan dictator Asim Munir.
The full release of the original Cypher (Cable I-0678) by Drop Site revives the "foreign conspiracy + local collaboration" narrative that Imran Khan has pushed since his ouster.
It puts fresh spotlight on the military’s role.
This entire 'SECRET DOCUMENT' cypher getting leaked will make Asim Munir very, very angry.
Very angry.
Because it reopens the one file Rawalpindi wanted buried forever: Imran Khan’s removal, Biden administration's pressure, Pakistan’s ISI & military establishment, and the “all will be forgiven” line that never stopped haunting Islamabad.
The newly released three-page “SECRET / NO CIRCULATION” cypher reportedly records a meeting between U.S. Assistant Secretary Donald Lu and Pakistan’s ambassador, where Washington expressed anger over Imran Khan’s visit to Moscow on the very day Russia invaded Ukraine, and warned that relations would become difficult if Khan remained in power.
Weeks later, Khan held up a document at a public rally and alleged a foreign conspiracy against his government. In April 2022, he was removed through Pakistan’s first successful no-confidence vote against a Prime Minister - backed by MUNIR and opposition.
Since 2022, Pakistan’s generals sold the world a story.
That Imran was finished because of domestic politics.
That there was no external pressure.
That the military had nothing to do with the democratic collapse.
That Pakistan was simply moving forward.
Now the full cypher is in public view, and suddenly the entire script looks fragile again.
This is the problem with running a country through uniforms, fear and managed narratives. Documents survive. Timelines survive. Betrayal survives.
Asim Munir wants to present himself as Washington’s useful man, the Gulf’s security broker, Iran��s mediator and Pakistan’s supreme power centre.
But this release reminds everyone that Pakistan’s real crisis is not India, not America, not Imran Khan.
Pakistan’s real crisis is its army treating democracy as rented property.
If Pakistan wants to save face now, it has only one serious option:
Release Imran Khan.
Because keeping him in jail after this only makes Rawalpindi look guiltier, weaker and more terrified of one man than ever before.
Documents Via @DropSiteNews :
https://t.co/fNBf5whgRj
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
أنباء عاجلة:
وصل وزير الداخلية الباكستاني محسن نقوي إلى طهران اليوم السبت، ضمن جهود الوساطة الباكستانية المكثفة بين إيران وأمريكا.
الله يكون في عون باكستان 🇵🇰..
دولة شقيقة بذلت كل جهدها، حتى أن وزراءها (الخارجية، الدفاع، قائد الجيش، وأخيراً الداخلية) يتنقلون بلا توقف من أجل إحلال السلام والأمن في المنطقة.
جهد نبيل يستحق كل تقدير وفخر، يعكس دور باكستان الريادي كدولة إسلامية شقيقة تسعى للخير والاستقرار.
نتمنى لها التوفيق والسداد في مساعيها.
قید تنہائی میں ڈالنے سے قبل وکلاء، اراکین اسمبلی اور پارٹی قیادت کے لیے احکامات تھے عدالتوں کے باہردھرنا دیں جب تک انصاف نہیں ملتا۔ ان سب کو جھنجھوڑ جھنجھوڑ کر یاد کراچکا ہوں۔ وکلاء کے نام بھی سخت پیغام تھا اور کیوں نہ ہوتا پارٹی عہدوں سے لیکر اسمبلی ٹکٹ اور بار الیکشن تک عمران خان کے نام پر لڑے جاتے ہیں لیکن خان صاحب کے احکامات کے باوجود عدالت کے باہر مستقل، بمع اراکین اسمبلی دھرنا نہیں دیا جا سکتا؟ پہلے بارش تھی، پھر رمضان تھا اب گرمی ہے۔۔
خان صاحب کی بیماری، ڈرون حملے،آپریشن، بدلتے ہوئی بین الاقوامی حالات،پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے،بے جا ٹیکسسسز، مہنگائی کے تناظر میں تحریک چلانے کی صلاح۔ صرف صوبہ نہیں ملک بند کرنے کا پلان،عمران خان کی صحت کے معاملے پر متحرک ہونے کی درخواست، ایوانوں سے استعفوں کے زریعے حکومت سے legitimacy واپس لینے کے لیے سب سے پہلے اپنے استعفیٰ کی پیشکش۔۔۔
میں یہ سمجھتا ہوں کہ عمران خان کی اسیری کا زمہ دار ان میں سے کوئی فرد نہیں بلکہ بین الاقوامی اسٹیبلیشمنٹ کی ایماء پر برسرپیکار عاصم منیر، قانونی و غیر قانونی طور پر اس کے ماتحت آنے والے ادارے اور اسکے اشاروں پر ناچنے والی سیاسی قوتیں ہ��ں۔ مگر کیا عمران خان اپنی ذات کے لیے مقید ہے کہ اس کی رہائی کے لیے اپنی پوری قوت سے کوشش کرنا بھی کسی کا فرض نہیں ہے؟ قیادت سے لیکر قوم تک کسی کا بھی نہیں؟
تحفظ آئین پاکستان مہینوں بعد ایک بیٹھک منعقد کرنے کا فیصلہ خود کر سکتی ہے،سی ایم جلسے کا اعلان اور پھر ملتوی خود کر سکتا ہے، اراکین اسمبلی شادیوں اور دعوتوں میں مخالفین کے ساتھ بیٹھنے کا فیصلہ خود کر سکتے ہیں، مارکوپولو بن کر دنیا کے چکر لگانے کا فیصلہ خود کر سکتے ہیں،سیاسی کمیٹی خود کو “محب وطن” ثابت کرنے کے لیے ایمرجنسی اجلاس بلا سکتی ہے،تنظیمیں عہدوں کے نئے نئے نوٹیفیکشن کرسکتی ہیں،صوبائی حکومت فارم ۴۷ وزیراعظم اور صدر کے ساتھ بیٹھ سکتی ہے، کور کمانڈر ہاؤس کا رخ کر سکتی ہے لیکن جب عمران خان کا سوال ہو تو سیاسی کمیٹی کا جواب ہوتا ہے تحفظ آئین پاکستان، ان کا جواب ہوتا ہے پی ٹی آئی قیادت، قیادت فیملی کا نام لیتی ہے اور پھر سی ایم پر بات آجاتی ہے اور یہی سلیم اللہ سے کلیم اللہ اور کلیم اللہ سے سلیم اللہ چلتا رہتا ہے۔تو جب سارے فیصلے اپنے طور پر کیے جا سکتے ہیں تو تحریک کا فیصلہ کیوں نہیں؟ محض اس کے لیے عمران خان کی ہدایت ��رکار ہے اور جہاں عمران خان کی ہدایات میسر ہیں وہاں حیلے بے شمار ہیں۔ مان لیتے ہیں کہ منزل ایک ہے لیکن طریقہ کار مختلف ہے تو ایک دن کے نوٹس پر آپ سب ایک چھت کے نیچے بیٹھ کر مشترکہ اجلاس بلا کر عملی جدوجہد کا فیصلہ کر سکتے ہیں اور ادھر ہی مشترکہ پریس کانفرنس کا انعقاد بھی ہوسکتا ہے۔ چلو یہ بھی مان لیتے ہیں کہ زیادہ تر تحریک کے حق میں ہیں تو کچے دھاگے توڑنے کے لیے اجلاس کو لائیو نشر کیجئے ویسے بھی کونسا ایٹم بم کا فارمولہ ڈسکس ہونا ہے تو جو بھی رکاوٹ ہوگی قوم خود اسٹیبلیشمنٹ کے ساتھ ان کا بھی احتساب کر لے گی۔
ہمیں تو گراونڈ ریلئٹی نہیں معلوم ناں تو بس پبلکی مشورہ دے دیا کیونکہ خان صاحب کی بیماری کے وقت میں نے ایک وائس نوٹ میں وہ تمام تجاویز دہرائے جو میں قیادت کو بارہا بھیج چکا تھا، نا ہی کوئی کال دی نا ہی کوئی فیصلہ کیا لیکن خان صاحب کے لیے کچھ کرنے کے بجائے مجھے قیادت و صوبائی حکومت نے پیغام بھجوایا کہ آپ کے ایک وائیس نوٹ سے تحریک کو Irreversible نقصان ہوا ہے۔ سیریسلی؟ اور یہ میرے ساتھ پہلی مرتبہ نہیں ہوا۔۔
تین سال بہت لمبا عرصہ ہوتا ہے وہ بھی ناحق اسیری اور عمران خان جیسا لیڈر۔ چار سال مجھے ہوگئے پہلے دربدر اور پھر مستقل اور پھر روپوشی بھی ایسی کہ کوئی ایک ہفتہ بھی نہ گزار سکے۔ آج صرف مل بیٹھ کر ایک جہد مسلسل کی گزارش کر رہا ہوں اگر نہیں ہو رہا آپ سے تو جیسا آپ ہمارے بیانیہ کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے ہم آپ کی غفلت کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے۔ اور یہ جو کرنل سے مل کر ایک دوسرے کو مشورے دیتے ہو کہ خان تو جیل میں ہی رہے گا مراد سعید تو پاگل ہے نہ اپنی پرواہ نہ کسی اور کی وہ تو جب ��ھی نظر آیا مارا جائے گا اپنی زندگی کیوں خراب کرتے ہو تو اتنا کہوں گا اللہ آپ کو مزید آسانیاں دے لیکن ہمارے مقصد ہماری جدوجہد اور ہماری زندگیوں کی قیمت پر نہیں بالکل بھی نہیں۔ کوئی فیصلہ کیجیے-
With talks off, I had finally had a mostly free day to explore Islamabad a bit more before my pending flight to DC. Made some lovely friendships along the way! Will post more later. ☺️
کیا اب یہ اصول تمام گریڈ افسران پر کھلے عام لاگو ہوگا؟
"آپ یہاں یہ یونیفارم میرے ٹیکس کے پیسوں سے پہن کر کھڑے ہیں۔ کس نے آپ کو یہ اختیار دیا کہ آپ یونیفارم میں رہتے ہوئے سیاسی رائے دیں؟