The poise and calm through which @ImranKhanPTI has handled the entire situation has left me in awe and filled me with pride. #ThankYouImranKhan for painting a peaceful picture of Pakistan and proving that #PakistanLeadsWithPeace. Pakistan Zindabad!! ❤️🇵🇰
کیمپئین جناح کا پاکستان کا پروجیکٹ جناح ٹی وی کی ایک اور شاندار پیشکش ۔
جناح کے سپاہی پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار برائے حلقہ پی ایس 103 جناب شہزاد میمن سے سوال کرتے ہوئے۔
https://t.co/WaU8rNSAAj
#Jinnah_Tv#JKP_official#Election2018#ElectionPakistan
گلاب موسم بحال کر دے..
تم ایسے رہبر کو ووٹ دینا..
جو دل کا موسم سہانا کر دے..
وطن سے غربت روانہ کر دے.
جو آستینوں کے سانپ مارے..
جو بم دھماکے فسانہ کر دے..
جو دست قاتل کو کاٹ ڈالے..
#by@OwaisRabbani#Election2018#awareness#JKP_official#P2
جو دین فروشوں کا دم نکالے..
جو ماؤں بہنوں کا محافظ بن کر..
وحشیوں کو لگام ڈالے..
تم ایسے رہبر کو ووٹ دینا..
خدا کرے کے وہ بہار آئے..
جو قرض سارے اتار آئے..
خدا کرے کے میرے وطن پر..
گھٹا کی رحمت روز برسے..
#by@OwaisRabbani#Election2018#awareness#JKP_official#P3
Think well before selecting your leader, and when you have selected him, follow him. But in case you find his policy detrimental to your interests, kick him out. Muhammad Ali Jinnah
#Jinnahsvision#JKP_official#QuaideAzam#JinnahkaPakistan
اردو زبان میں مستعمل محاورے اور ان کے معنی اور استعمال
قیامت برپا کرنا :مصیبت میں ڈالنا،فتنہ اٹھانا، شوروغل کرنا
سیلاب ایسی قیامت برپا کرتا ہے کہ متاثرین نان شبینہ تک سے محروم ہوجاتے ہیں ۔
#meri_urdu#JKP_official