ایک کیمرہ، ایک مائک، بیس تیس ہزار کی کتابیں (بیک گراؤنڈ کے لئے)، ایک عدد ٹی شرٹ اور پینٹ (جدید مولوی دکھنے کے لئے) اور فیسبک یوٹیوب + ٹک ٹوک پر ایک عدد اکاؤنٹ۔۔۔۔
لو جی جدید نسل کا جدید مولوی تیار ہے جس کے نزدیک مدارس کو بند کر دینا چاہیے۔ اور نت نئے مسائل اور خود ساختہ دار الافتاء تیار ہے!
یکم محرم یوم شہادت حضرت عمر بن خطاب "رضی"
27 ذوالحج کو آپ پر نماز کے دوران وار کیے گئے جس کے بعد 1 محرم 645ھ کو آپ نے جامِ شہادت نوش فرمایا 🥀🍂
#HazratUmerFarooq#داماد_علیؓ_عمرفاروقؓ