محبتوں کے ضامن لوگوں کا خوبصورت پڑھے لکھے شاہکاروں کا قبیلہ میرا مطلب ملنگ قبیلہ کے سپہ سالار محمد افضل سیال کو شادی کی مضبوط رسیوں میں جھکڑنے ہر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہو
اللہ رب العزت اپکی زندگی میں خوشیا ہی خوشیا لکھ دیں بس
❤️
#TLP_Promotion