تحریک لبیک پاکستان کوئی وقتی یا کاغذی جماعت نہیں بلکہ اہلسنت کی جاندار توانا و نمائندہ جماعت ہے اس جماعت نے ملک کے اندر ناموسِ رسالت کے مسئلے کو کبھی دبا کر رہنے نہیں دیا بلکہ اسے ایوانوں سے لیکر عوام کے دلوں تک زندہ رکھا آج بھی اہل ایمان کے قلب میں لبیک کیلئے محبت عقیدت موجود ہے
@SIYASIDERA نفق حرامزادگان کو گالیوں کے سواء کچھ ہاتھ نہیں آنے والا گنجے تو صبح شام رات ان مولویوں کی ماں بہن ایک کر دیتے ہو گالیوں سے کیا ان لوگوں سے اچھے کی امیدیں لگائے پھرتے ہو
کوئی مریم صاحبہ کو بتائے وہ نہتے تھے انکے پاس نا اسلحہ تھا نا باوردی مواد تھا وہ سب اپنے اداروں سے ��حبت کرنے والے لوگ تھے کیونکہ پنجابی سب سے زیادہ محب وطن ہوتے ہے وہ بھی پنجاب پاکستان کے بیٹے تھے
@SabeeKazmi786
@BalochNadir5
@pmln_org
@KeepsamM
@ZoniaZia02
@KeepsamM یہ رہی وہ لاشیں جناب جن کا ذکر آپکی نانی صاح��ہ کر رہی تھی جھوٹ کی بھی ایک حد ہوتی ہے آج کل ڈیجیٹل دور ہے سب کے پاس موبائل ہے سب جانتے ہے کون سچا ہے کون جھوٹا
تحریک لبیک پاکستان وطن عزیز کی سب سے بڑی محب وطن جماعت ہے ان مذہبی طبقات پر تاریخی فسطائیت کی مثال قائم کرنا یقیناً قادیانیوں کا ایجنڈا ہے پاکستان کے مخلصین محب وطن اداروں کے اعلیٰ ذمہ دارو سے نوازش بردہ اپیل ہ�� خدارا ان محب وطن پاکستانیوں پر ظلم رکوائیں
🙏🇵🇰
#قاتل_اعلی_مریم_نواز
@OfficialDPRPP پنجاب انتظامیہ بجائے کرائم کی وارداتوں کی روک تھام کے ن لیگ کی سیاسی انتقامی کارروائیوں کا حصہ بن گئی ہے اور مسلسل جھوٹے پروپیگنڈوں سے اپنا معیار گراتی جارہی ہے
بہادری کی زندہ مثال تھے وہ لوگ جو ظلم و بربریت والی بکتربند گاڑیوں سے کچلنے کے باوجود بھی میدان میں موجود رہیں اور ثابت کردیا کہ مرجائے گے جلا دیئے جائینگے فناء کردیے جائیں گے لیکن ظالم کی حمایت نا کرینگے احرار کبھی ترک روایات نا کرینگے
#قاتل_اعلی_مریم_نواز
سانحہ مریدکے وہ درد ہے جو تا حیات خونی الفاظوں میں لکھا جائیگا کیونکہ سانحہ مریدکے ظلم بربریت جبریت فسطائیت کی وہ مثالی داغ ہے جس کو بھلانے کیلئے صدیاں لگ جائیگی لیکن وہ خونی داغ حکمرانوں کی گریباں میں ہوگا
#قاتل_اعلی_مریم_نواز
کچھ اور لکھ لیتے تو ��چھا ہوتا لیکن یہ والا ایشو لکھ کر یقینا تحریک لبیک سے لوگوں کی ہمدردیاں اور بڑھا دی ہے میں وفاقی کابینہ سے التماس کرتا ہو کہ وہ بند کمروں سے باہر نکل کر پاکستانی عوام کی رائے دیکھیں کہ وہ کس کے ساتھ ہے جبراً فیصلے مسلّط نہیں کئے جاتے
#خون_لیگ_کامتشددفیصلہ
🚨اہم موقف
میں TLP کا ترجمان نہیں پی ٹی آئی کا ترجمان ہوں لیکن جہاں ظلم ہوگا وہاں ہم بات کریں گے، تحریک لبیک والے تو فلسطین کے حق میں نکلے تھے لیکن گولیاں بھی ان کو ماری گئیں اور بند کمروں میں بیٹھ کر پابندی بھی ان پر لگا دی گئی،
ایڈووکیٹ نعیم حید�� پنجوتھہ