وَمِنْهُم مَّن يَقُولُ رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
اور کچھ ایسے ہیں جو کہتے ہیں کہ ہمارے پروردگار ہمیں دنیا میں بھی بھلائی عطا کر اور آخرت میں بھی بھلائی عطا کر اور ہمیں دوزخ کی سزا سے بچا
سوره البقرہ 201
#لـبیک__یا_زهراٌ 🏴
#لــبیک__یا_حـسینٌ 🚩
ابد واللہ یا زھراء !
ما ننسی حُسیناہ
سوگند به خدا ای زهراٌ!
ما هرگز حسینٌ را فراموش نمی کنیم
واللہ یا زہراء ! (س)
ہم حسینٌ کو نہیں بھولیں گے !!
💐 صبح کا پہلا سلام،
مولا امام زمانہ (عج) کی خدمت میں 🤍
اَلسَّلام عَلَیک یا مَولانا یا صاحِبَ الزَّمان
اَلسَّلام عَلیکَ یا خَلیفَة الرَّحمن
اَلسَّلامُ عَلَیک یاشَریک القُرانِ
عَجَّل اللهُ تَعالی فَرَجَهُ و سَهَّل اللهُ مَخرَجَه❤️ُ🙌🏻🕊️
اللّهمَّعَجِّلْلِوَلِیِّڪَالفَرَج🤍
عزاداروں کے لئے امام جعفر صادق علیہ السلام کی دعا
اے معبود! ہمارے غم میں آنسو بہانے والی آنکھوں پر رحم فرما، ان دلوں پر رحم فرما جو ہمارے غم میں غمگین ہوں، اور ہمارے لئے آہ و بکا کرنے والوں پر رحم فرما۔
بحارالانوار، ج 98، ص 8