Teams to have been awarded the most penalties at the last two World Cups:
Argentina: 8
England: 4
Portugal: 3
France: 3
Brazil: 3
Iran: 2
Switzerland: 2
Germany: 2
Poland: 2
ہم نے ناردرن کی منڈی ��ے جانور لیا تھا، اس بھائی کی گاڑی میں لوڈ کیا تھا۔
گاڑی کا نمبر KF-3667 ہے۔ یہ بندہ سہراب گوٹھ پہنچ کر غائب ہوگیا، نہ ہمارے پاس اس کا صحیح پتہ ہے اور نہ ہی یہ ہماری لوکیشن پر آیا۔
جو بھی بھائی اس بندے کو ڈھونڈنے میں مدد کرے گا اُس کے لیے 20,000 روپے ان��ام رکھا گیا ہے۔
مفتی ریاض حنیف
📞 رابطہ نمبر:
0323-2513704
0333-0378334
*براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ جلد از جلد رابطہ ہوسکے۔
ایک سال تک پیسے نا بھیجنے اور بائیکاٹ پر ویلاگ سے پیسے کمائے جب کسی نے نا سنی تو اب پیسے بھیجنے والی ایپ کی پرموشن شروع ہو گئی،
جناب عمران ریاض کہتے ایپ ڈاؤن لوڈ کرو میرا پرومو کوڈ ل��اؤ بونس بھی ملے گا اور ایکسچینج ریٹ بھی اچھا ملے گا،
آئندہ ہفتے قربانی کے جانوروں پر ویلاگ کیے جائیں گے..!