@KhawajaMAsif Aplogo k dil se Allah Ka Khauff b shaed Khatam hogaya hai bus Sharifon ki ghulaami men sahi ghalat lo bhulgaye ho ..
Jawaab Allah ko he dena hai ..
Ye zehen men rakho
افواج پاکستان پر جنگیں ہارنے کے الزام 🚨
1971 1975 1989 کارگل سیاہ چین کی جنگیں پاکستان کی فوج ہاری پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف کا دعویٰ کیا خواجہ اصف کو پکڑ کر سزا دی جائے گی؟
@GFarooqi Itn3 active to.madam tab b nahi thee jab Dar family ka.banda rape case men pakra gaya ..
Itni to tab b active na theen jab 14 masoom.bachay hospital men jal k mar gaye ..
Itnee tezi to 11 arab k jahaz ki khabar p b nahin aee
"I'm not a politician. But just to see the way he's (Imran) being treated today is shocking. You know, no one treats a human being like that. On humanitarian grounds, I don't think he deserves what he's getting," @RaviShastriOfc said.
https://t.co/M7dz8oxWxm
اس فوج کو میں نے توپیں بندوقیں ہیلی کاپٹر لے کر دیے نواز شریف
لیکن یہ پاکستانیوں کا قتل عام کر رہیں ہیں۔
نواز شریف
اس بیان پر کوئی ردعمل ؟ کوئی غم وغصہ
سپریم کورٹ کا مخصوص نشستیں PTI کو دینے کا فیصلہ ردی کی ٹوکری میں۔
عمران خان سے وکلاء، اہلخانہ اور پارٹی لیڈرشپ کی ملاقات کیلئے عدالتی آرڈر ردی کی ٹوکری میں۔
18 اکتوبر سپریم کورٹ کا خان ہسپتال منتقلی فیصلہ ردی کی ٹوکری میں۔
بڑا آیا عدالتی حکم کا پابند 😏
🚨🚨 بریکینگ نیوز : وقار ملک نے بڑے خدشے کا اظہار کردیا ۔!!!🛑🛑
آخر کیا وجہ ہے کہ صرف علامہ راجہ ناصر عباس سے ملاقات کروانے پر بھی حکومت نہیں مان رہی ,؟ یہاں سوال پیدا ہوتا ہے, آخر کیا چھپایا جا رہا ہے؟ عمران خان کے ساتھ جیل میں کیا سلوک ہو رہا ہے؟ اور شائد بہنوں کو بھی تھری ایم پی او کے تحت اس لیے بند کیا گیا ہے, تاکہ عمران خان سے ملاقات نہ ہو سکے.؟ کیا کر رہے ہیں یہ عمران خان کے ساتھ؟ یہ بہت خطرناک صورتحال ہے ۔ کُچھ بہت خطرناک چھپایا جارہاہے ۔وقار ملک 🚨🚨